میری زندگی کی پہلی خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ جن کو نو مئی کے مقدمات میں کوٹ لکھپت جیل ٹرائل کے دوران ہمیشہ مسکراتے ہوئے ملتے دیکھا،باقی سب کو بھی حوصلہ دیتی ہوئی نظر آئیں اور ہمیشہ ایک ہی لفظ کہتی تھیں
"میرا پتر کوئی گل نہیں, گھبرانا نہیں ہے"
ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپ کو صحت دے
کربلا ہمیں سکھاتی ہے،
حق پہ ڈٹ جانا، بہادری، وفاداری، صبر، قربانی،
حقوق اللہ اور حقوق العباد، رشتوں کی اہمیت،
ظالم کے سامنے کلمہ حق
ظلم کے خلاف ڈٹ جانا
اور آخرت پر ایمان۔۔۔
کیا ہم نے حسین ع اور اہل بیت کی قربانیوں سے یہ سب سیکھا۔۔۔۔
خود سے سوال کریں کہ میں آج کہاں کھڑا ہوں۔۔۔۔
9 مئی لاہور کا ایک اور اسیر چل بسا،
ہمارے بہت پیارے بھائی الطاف حسین جو کہ مقدمہ نمبر 1280/23 میں ایک سال تک ناحق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید رہے اور پھر جیل ٹرائل کے بعد مقدمے سے بری ہوئے،
رات اچانک ہارٹ اٹیک سے ان کی وفات ہو گئی ہے
سید مجاہد شاہ شہید جن کا شمار 9 مئی لاہور کے اسیران میں ہوتا ہے گیارہ ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید کاٹنے کے بعد گھر آتے ہی ان کی وفات ہو گئی تھی آج ان کی دوسری برسی ہے آپ سب ان کے لیے دعا کریں، وہ ہمارا فخر ہیں 🇵🇰
لاہور سے ہمارے بھائی حقیقی ایم این اے (بلمقابل الیکشن شہباز شریف)
افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ جن کو نو مئی کے مقدمہ
97/23 میں دس سال قید کی سزا ہوئی تھی اور فیصلے کے فوراً بعد ان کو کوٹ لکھپت جیل ٹرائل کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا اج لاہور ہائی کورٹ لاہور نے ان کی سزا معطل کر دی
انشاءاللہ ہمارے بھائی آج جیل سے رہا ہو جائیں گے، مجھے اج بھی یاد ہے کہ جب جج صاحب نے عدالت میں سزا کا فیصلہ سنایا تھا تو افضال بھائی نے عمران خان زندہ باد کا نعرہ جیل میں لگا کر گرفتاری دی تھی، افضال پاہٹ ایڈووکیٹ کا بیٹا حمزہ پاہٹ ایڈووکیٹ بھی اس مقدمے میں باعزت بری ہو چکا ہے۔
یہ ابراہیم ہے جو اڈیالہ کے سامنے سب موجود کارکنان کو چائے دیتا تھا کل اسے بھی دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تمام کارکنان کے ساتھ گرفتار کر کے لایا گیا کل عدالت میں مسکراتا ہوا مجھے کہتا ہے کہ میڈم دیکھیں چائے دینے سے لے کر ہتھکڑیوں کا سفر،
وفا آسان تھوڑی ہے
اور پھر مسکرانے لگا
بیٹی کی حفاظت اسے قید کر کے نہیں اسے مضبوط بنا کر کی جاتی ہے
اسے دنیا کا سامنا کرنے کا حوصلہ دیں
حقوق کے لیے اپنی آواز بلند کرنے کا حق دیں
اور غلط کے خلاف کھڑے ہونے کی طاقت دیں
کیونکہ ایک مضبوط بیٹی ایک مکمل شخصیت ہوتی ہے
(9 مئی کیسز کی سماعت دہشت گردی عدالت لاہور)
@ImranRiazKhan نوٹ کریں کہ عید کا کوئی بھی پروگرام ٹی وی چینلز کا عمران خان کے بغیر اس بار ادھورا تھا ہر چینل پہ ہر پروگرام میں عمران خان کو بار بار تنزیہ طور پہ ڈسکس کیا گیا کہ شاید عمران خان کے نام کی وجہ سے ان کے پروگرام کو ریٹنگ مل جائے جبکہ بدلے میں یہ عوام سے لعنتیں وصول کر رہے ہیں
@MalikUmvi جی بھائی اس کی بیوی کا آخری دیدار اسے جیل میں کرا دیا گیا ہے ایمبولینس کے ذریعے ڈیڈ باڈی کو جیل لے جایا گیا تھا شام پانچ بجے اس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں ملی تھی
My jail fellow ✊🏻
اسیرانِ جیل نو مئی بہادر خاتون فہمیدہ بیگم نے اپنے بیٹے کے ساتھ ایک سال سے زیادہ عرصہ ناحق جیل میں گزارا، ماں بیٹے کی عظیم داستان، دونوں حق سچ کے لیے،ظلم کے خلاف، نظریے کے ساتھ ڈٹے رہے۔
سلام ہے ایسے خواتین اور ان کے بچوں کو
ابتسام گھر واپس آ چکا ہے۔ اسے نامعلوم لے کر گئے تھے باقی کہانی وہ خود بتائے گا۔ ابھی ماریہ بلوچ ایڈووکیٹ کی فون پر بات ہوئی ہے اس سے۔
@agentjay2009@MashwaniAzhar
عمران خان کی جان بچانے والے پی ٹی آئی کارکن ابتسام حسن کو گرفتار کر لیا گیا، 'ابتسام حسن کو فجر کی نماز کے بعد مسجد کے باہر سے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا گیا-
#ReleaseIbtisamHassan