کس طرح ایک مسلمان نے ناروے میں اس بدبخت گستاخ قرآن کو پکڑا ۔۔۔۔
دنیا کی ڈیڑھ ارب مسلم آبادی کو ڈوب مرنا چاہئے جو اتنا بڑا واقعہ ہوگیا اور چپ کر کے بیٹھے ۔۔۔ کہاں مر گئے سب مسلم حکمران کسی ایک کے منہ سے کوئی لفظ نہیں نکل رہا
انتہا پسند مزہبی دہشت گرد کبھی آقا ﷺ کبھی قُرآن
کی بے حُرمتی کر کے مسلمانوں کے دل دُکھاتے ہیں
سلام ہے اس اُمتی کو جو ناروے میں چرچ کے سامنے اکھٹے سینکڑوں اسلام کے مخالفین کی پرواہ کئیے بغیر قرآن کی ڈھال بن گیا
اللہ ہمیں دین کے دفاع میں اسی جزبے کے ساتھ لڑنے کی توفیق عطا فرمائے
جتنا ہو سکے ری ٹویٹ کریں
قائداعظم کی آخری خواہش خلافت راشدہ کا نظام وہ چاہتے تھے.. میڈیا سمیت کتابوں ہر جگہ یہ بات چھپائی جاتی...
اب ہمیں صرف خلافت راشدہ کا نظام چاہیے اللہ کے نبی صل اللہ علیہ والہ و سلم کا نظام صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا نظام
اس وقت بھارت میں اسلام مخالف گھٹیا ترین ٹرینڈز چل رہے ہیں۔ سب دوست اس ٹرینڈ میں حصہ ڈالیں اور بھارت والوں کا منہ بند کروائیں۔ یہ بیشرم لوگ بالکل ہی بیغیرت ہوچکے ہیں
#ProphetofCompassion
ہم انٹرنینشل میڈیا کو کوس رہے ہیں کہ وہ ہیڈ لائن نہیں لگاتا کشمیر کی وہاں کا ظلم نہیں دکھاتا پاکستان میں یہ حالت ہے کہ کشمیر کا ٹرینڈ پینل پر نہیں یہاں کوک سٹوڈیو چل رہا ہے۔۔۔
یعنی جب کرفیو اٹھے گا تو کشمیری دیکھیں گے کہ پاکستان میں کوک سٹوڈیو چل رہا تھا
#CokeStudio12
بھارتی فوج نے نیلم کے علاقے شدید ہیوی شیلنگ شروع کر دی ہے اور عام لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے...
بھارت ہر روز ہمارے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے... ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں بچتا سوائے 27 فروری دہرانے کے.. اب بھارت کی نظر آزاد کشمیر پر ہے
دیر سے ہی سہی گجرات کا قاتل اپنی اصل ڈیوٹی پر پہنچ گیا.. بھارتی اکانومی جب بری طرح تباہ ہو رہی تو مودی کو شہبازشریف والے تماشے یاد آگئے لوگوں میں اپنی مشہوری رکھنے کے لیے