تمہارا درد، تمہاری خوشی،
سب اُس کے دل میں جگہ رکھتے ہیں۔
یہ ایک لمحہ ہوتا ہـــــے
جہاں خاموشی بولتی ہــــے
اور دلوں کی دھڑکنیں
ایک دوسرے سے ہمکلام ہوتی ہیں ...
گلے ملنا صرف ایک جسمانی عمل نہیں
بلکہ ایک ایسی زبان ہـــــے
جو لفظوں کی محتاج نہیں
جب کوئی اپنے بازو کھول کر تمہیں اپنے سینے سے لگا لیتا ہــــــے
تو گویا وہ تمہیں بتا رہا ہوتا ہــے
کہ تم اکیلے نہیں ہو،
👇🏼