عالمی سطح پر پاکستان کی پذیرائی سارے پاکستان کے لیے عزت کا مقام ہے اس پر ٹرولنگ کرنا یا آپس میں نیچا دکھانا غیر مناسب ہے
ہم اپنے باہم اختلافات ملک کے اندر جیسے مرضی کریں ضرور کرینگے لیکن عالمی سطح ہمیں ایک قوم بننا چاہیے
#IslamabadTalks#Pakistan
عالمی سطح پر پاکستان کی پذیرائی سارے پاکستان کے لیے عزت کا مقام ہے اس پر ٹرولنگ کرنا یا آپس میں نیچا دکھانا غیر مناسب ہے
ہم اپنے باہم اختلافات ملک کے اندر جیسے مرضی کریں ضرور کرینگے لیکن عالمی سطح ہمیں ایک قوم بننا چاہیے
#IslamabadTalks#Pakistan
What Trump did to the President of Venezuela in January 2026 had already happened before, in January 1990, during President Bush’s era, when a similar action was taken against Panama’s ruler, Noriega.
تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس لیاری کراچی جنوبی
پانچ سو فضلاء کرام کی دستار بندی
اپنی نوعیت کا پہلا منفرد پروگرام
ویلڈن جے یو آئی کراچی جنوبی
#LiyariWithMaulana 😍
تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس لیاری کراچی جنوبی
پانچ سو فضلاء کرام کی دستار بندی
اپنی نوعیت کا پہلا منفرد پروگرام
ویلڈن جے یو آئی کراچی جنوبی
#LiyariWithMaulana 😍
ویسے انکا یہ عمل ان کی فطرت کی عکاسی ہے، کیونکہ ابن الوقتی اور مفاد پرستی ان کی دیرینہ خصوصیات ہیں، جو آج تک بدل نہ سکیں۔ اسی لیے مولانا صاحب نے فرمایا کہ ہم تو سمجھتے تھے یہ آج کی پاکستانی مسلم لیگ ہے، مگر یہ وہی پرانی مسلم لیگ ہے جس میں غلامی کے جراثیم اب بھی موجود ہیں۔
ملتان میں عمران خان کا جلسہ ہوا تھا۔ اس نے اپنی تقریر میں انتہائی گھٹیا انداز اختیار کرتے ہوئے کہا: "مریم، میرا نام زیادہ نہ لیا کرو، صفدر کو اچھا نہیں لگے گا۔" مجال تھی کہ کسی ایک مسلم لیگ کے کارکن نے بھی چوں چراں کی ہو؛ سب اپنی اپنی بلوں میں دب کر خاموش بیٹھے رہے۔
3/1
اس وقت عمران کی بے لگام زبان کو قابو میں لانے کے لیے صرف مولانا ہی میدان میں آئے۔
آج، جب ان کو اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی حاصل ہو گئی ہے اور بوٹ پالشی کا کنٹریکٹ رینیو ہوگیا ہے، تو وہ اپنے برے وقت ک محسنوں کو منہ بھر کر گالیاں دینے لگ گئے ہیں۔
اس نازک گھڑی میں بھی دہشت گردوں سے ہمدردی کا دم بھرنے اور سرکاری وسائل سے آن کی سہولت کاری کرنے والوں کو بتانا چائیے کہ پاکستان نے اُن کا کیا بگاڑا ہے؟
ھم پاکستان اور پاکستانی اداروں کیساتھ ہیں ۔ ان شاءالله تعالیٰ
3/3
ہمارا خون بہائیں اور آرام سے افغانستان میں اپنی پناہ گاہوں میں جا بیٹھیں۔وقت آگیا ہے کہ دہشت گردوں ہی نہیں، انُکی پناہ گاہوں کو بھی نیست و نابود کر دیا جائے۔اس عظیم مشن میں پوری قوم کو فوج کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہو جانا چاہئیے
2/3