قاسم خان سوری پہ حملہ کی شدید مذمت کی جاتی ہے
حملہ پوری طرح منظم اور منصوبہ بندی پہ مبنی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ کو سوچنا چاہئیےکہ اگر وہ اپنی ناک کے نیچے سابق ڈپٹی سپیکر کو ہی تحفظ نہیں دے سکتے تو پھرریاستی رِٹ کدھر ہے؟
سوال یہ ہے حملہ کس نے اور کس کی ایما پہ کیا؟
حکومت جواب دے!
سازش کے ذریعے وجود میں آنے والی یہ امپورٹڈ گورمنٹ اب مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے لیکن ان کو معلوم نہیں کہ میں بھی اپنے کپتان کی طرح پریشر میں اچھا کھیلتا ہوں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان کی ضرورت امپورٹس کو کم کرنا اور ایکسپورٹس کو بڑھانا ہے - یہاں تو پوری حکومت ہی امپورٹڈ آ گئی - یہ حکومت کیا ایکسپورٹس بڑھائی گئی یہ تو خود امپورٹڈ ہے - فوری الیکشن واحد حل ہے جسکے بعد امپورٹڈ حکومت ایکسپورٹڈ ہو جائے گی -
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ارشاد باری تعالیٰ !
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم لوگوں کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔
Quran 49:6
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt