عمران خان نے یزید کی قید میں 1168 دن گذار دئیے مگر اس کے آگے جھکنا قبول نہیں کیاـ
جبکہ عاصم منیر نے جھنجھلاہٹ میں پاکستان کے ہر ادارے کی تباہی پھیر دی ہے، اب پاکستان کو توڑنے کے درپے ہےـ
#ReleaseImranKhan
جو انتخاب ایک جماعت کی حمایت سے جیتتے ہیں لیکن شامل دوسری میں ہوتے ہیں (مثلاً وسیم قادر) انھیں لوٹا کہتے ہیں۔
جو الیکشن بری طرح ہار جاتے ہیں اور فارم 47 میں جعل سازی سے جیتتے ہیں (مثلاً نواز شریف) ان کا بھی پاکستان کی سیاسی لغت میں کوئی نام تجویز کریں۔
صورتحال کچھ یوں ہے کے مرحوم نون لیگ قومی کی صرف 17 سیٹیں جیتی ہے فارم 45 کے مطابق اور پنجاب اسمبلی کی تیس سے چالیس۔ ابھی لوگوں نے انھیں فلحال ووٹ کی پرچی سے نکالا ہے۔ لیکن اگر کڑوروں عوام کی رائے کی توہین کی گئی تو بات خداناخواستہ جوتوں اور کپتان چپل تک نا چلی جائے۔
"جہالت بھی تم لوگوں سے شرمانے لگ گئی ہے ، الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سآئٹ سے تمام رزلٹ غائب کر دئیے ہیں ۔ جاہلو! ڈفرو ! تمہیں پتہ ہےلونڈے ، لپاڑے تمہاری حماقت جانتے تھے ، اس لئیے انہو ں نے پہلے سے ڈاؤنلوڈ کر رکھے ہیں"اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan#ECP#ImranKhan #ElectionResults2024
Link : https://t.co/goD3b1NYAp
یورپین لیڈنگ چینل DW News نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی ہارس ٹریڈنگ پر میڈیا رپورٹ نشر کر دی ایک بار پھر عمران خان کی پارٹی کو فتح قرار دیتے ہوئے الیکشن دھاندلی کو آئندہ آنے والے عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا۔جو میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے۔ #RiggingAgainstPTI