🔴🔴🔴امریکا اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے ثابت کیا وہ عالمی قانون نہیں مانتے وہ طاقت کی زبان جانتے ہیں- ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں- ایران کو ایٹم بم بنانے کا حق حاصل ہے - شمالی کوریا صدر کیم جون کا بیان
ڈی چوک سے مریدکے تک، عوام لہو لہان۔۔۔
جب تک ظلم اور ناانصافی کے خلاف ایک قوم بن کر آواز نہیں اٹھاؤ گے، یزیدِ وقت اپنے ناجائز قبضے کو قائم رکھنے کے لیے ظلم میں اضافہ کرتا رہے گا۔
#گولی_کیوں_چلائی