بھتہ لیوی نامنظور
آج بونیر کے عوام نے ثابت کر دیا کہ اگر حکومت نے بھتہ لیوی ختم نہیں کیا تو اسلام آباد آنے سے کوئی روک نہیں سکے گا
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
#BunerWithHafizNaeem
#BunerWithHafizNaeem
دو مہینے پہلے لیوی کو کوئی جانتا نہیں تھا
لیکن آج گھر گھر اس کا پرچار ہے
جماعت اسلامی کی عوامی تحریک رنگ لے آئی
بھتہ خوری نہیں چلے گی
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
صوبائی امیر عنایت اللہ خان بونیر جلسہ عام سے مخاطب ہے
شاباش بونیر جماعت اسلامی
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
#BunerWithHafizNaeem
بونیر میں عوام کا واضح پیغام:
پٹرولیم لیوی اور بڑھتی مہنگائی مزید قابلِ قبول نہیں۔ جماعت اسلامی کے جلسے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت عوامی بے چینی اور موجودہ نظام میں تبدیلی کے مطالبے کو نمایاں کرتی ہے۔
Bhatta Levy Namanzor
#BunerWithHafizNaeem
بونیر کی عوام نے آج پھر ثابت کر دیا کہ لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو
حکمرانوں اپنی عیاشیوں میں کمی لاؤ
#BunerWithHafizNaeem
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی اسلام آباد کوئی جنگ لڑنے نہیں جا رہے بلکہ غریب عوام کا مسئلہ حل کروانے جا رہی ہے
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
#BunerWithHafizNaeem
یہ محض احتجاج نہیں، مہنگائی کے خلاف عوام کی بھرپور آواز ہے۔ آج بونیر میں جماعتِ اسلامی کی قیادت میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور حکمرانوں کو واضح پیغام دیا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔
Bhatta Levy Namanzor
#BunerWithHafizNaeem
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر حافظ نعیم الرحمن کے سنگ حقوق کی جنگ لڑنے کو تیار
#BunerWithHafizNaeem
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
2 اکتوبر کے جلسے نے بتادیا عوام کے حقوق کے لئے صرف جماعت اسلامی آواز اٹھا رہی ہے
#BunerWithHafizNaeem
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy