If yet your blood doesn't rage, then it is water that flows in ur veins. for what is the flush of the youth, if it is not of service to the motherland.
@waqas_amjaad پی ٹی آی کی کور کمیٹی اور چیرمین کہاں سویا ہوا ہے جو ابھی تک اپنے بندوں کو قابو نہیں کیا, انکو باحفاظت پشاور رکھنا چاہیے جب تک ووٹنگ نہ ہو
جس جس امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے وہ پشاور پہنچ جائے۔ پشاور کی غیور لوگوں سے اپیل ہے اپنے ان لوگوں کی مہمان نوازی بھی کریں اور انکی حفاظت بھی کریں۔
@babarazam258 U r king nd u will rule on nation's heart always as real capatain, these fake @shaheenshahafridi like capatain will be no where after some time.
@TheGlobal_Index He is an honest leader facing troubles just bcz he challange mafia of our country that includes politicain, beurocrates,generls nd so on,
@Parasjahanzaib1 ان جاہل لوگوں کو @SahilAdeem جیسا پڑھے لکھے انسان کا سچ سننے کی ہمت ہی نہیں ہے ان ہی ٹگھ علما کی وجہ سے آج کے نوجوان انکو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے
انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان صاحب پاکستان کی حقیقی آزادی کے بعد وزیراعظم پاکستان بن کر سبز ہلالی پرچم کو لہرائینگے اور اس کے بعد قوم کی عظمت و وقار کی یہ علامت کبھی سرنگوں نہیں ہوگی۔
#قومی_لیڈر_صرف_خان