I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
خیبر اور پشاور کے سنگم پر ریگی للمہ کے خوڑ میں علاقے میں سیلابی ریلے میں ایک شخص پھنس گیا امداد کا منتظر شخص ریلے میں ب ہہ گیا لیکن کوئی اسے نہ بچا سکا...
بھارت میں انسانیت سوز واقعہ 😢
بھارت سے سامنے آنے والے اس مبینہ واقعے نے ہر حساس دل کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں ایک شوہر نے اپنی بیوی اور اس کے مبینہ آشنا کو غیر اخلاقی حالت میں دیکھنے کے بعد دونوں کو مبینہ طور پر زندہ دفن کر دیا۔
اگر یہ واقعہ درست ہے تو یہ صرف ایک جرم نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف سنگین فعل ہے۔ کسی بھی اختلاف، غصے یا بے وفائی کا فیصلہ قانون کے ذریعے ہونا چاہیے، نہ کہ اپنی مرضی سے کسی کی جان لے کر۔ ایسے واقعات معاشرے میں بڑھتے ہوئے تشدد اور عدم برداشت پر سنجیدہ سوالات کھڑے کرتے ہیں۔
بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے رکنِ پارلمان (MP) غازی نذرل پارٹی کے خواتین ونگ کی ایک رہنما کے ساتھ خفیہ میٹنگ کر رہے ہیں
آپ خود دیکھ سکتے ہیں خفیہ میٹن�� میں کیا ہو رہا ہے
یہ جملہ اس ملک کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ 40 ہزار کی تنخواہ کو شہادت کا "معاوضہ" نہیں، بلکہ اس باپ نے اسے "شہادت کی قیمت" قرار دے کر ان تمام لوگوں کے منہ بند کر دیے ہیں جو آج شہادت کے رتبے کو مادی پیمانوں سے تولنے کی جسارت کر رہے ہیں۔ یہ باپ دراصل یہ پیغام دے رہا ہے کہ: ”میرا بیٹا دنیا دار نہیں تھا، وہ تو سودا کرنے آیا تھا اور اس نے اپنا سودا مکمل کر لیا۔“
یہ باپ اور اس کا بیٹا قوم کے لیے رول ماڈل ہیں؟
روحانی سودا یہ باپ جانتا ہے کہ اس کا بیٹا وردی میں نہیں، بلکہ ایمان کی تلوار لے کر نکلا تھا۔ 40 ہزار کی تنخواہ تو صرف ایک دنیاوی ذریعہ تھی، اصل کمائی تو وہ "ابدی حیات" ہے جو اسے میدانِ جنگ میں ملی۔
دشمن کا بیانیہ خاک میں دشمن اور اس کے آلہ کار تو صرف رقم گنتے رہ گئے، مگر اس کمانڈر نے اپنی جان دے کر ریاست کی رٹ کو محفوظ کر لیا۔ یہ ہے وہ "سودا" جو عقلِ انسانی سے بالا تر ہے۔
قوم کا فخر ایسے غیور باپ اور ایسے دلیر بیٹے ہی اس پاک سرزمین کا اصل سرمایہ ہیں۔ ان کی موجودگی میں پاکستان کے خلاف ہر سازش ناکام رہے گی۔
شیرپور بنگلہ دیش میں دریائے چیلاکھلی پر پل پہاڑی ندی کے تیز لہروں سے ٹوٹ گیا!!!
پل جب ٹوٹتا اور جزوی طور پہ ڈوبتا ہوا نظر آ رہا تھا تو کیا ضرورت ہے اس پہ ایڈ��نچر کرنے کی؟