__"😍🌸"
سجدے میں جُھکے سر کے ساتھ؟
"سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی"
ان کلمات کے بیچ جو سسکیاں گونجتی ہیں وہ عرش پہ بیٹھا شہنشاہوں کا شہنشاہ بڑے پیار سے سُنتا ہے😇❤🥀
اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔
سورۃ المؤمنون آیت نمبر 18
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد