بس اتنا کرم کرنا اے چشمِ کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آجانا🙏
O the most bountiful do one more favour upon me, while I am on death bed, come to my rescue.
القدس ہمارا ہے ۔ دمشق حلب کاراباخ کے بعد اب یروشلم آزاد ہوگا
میں نے اللہ تعالی سے دعا مانگی ہے کہ ایک دن ضرور مجھے القدس کی گورنری ملے گی
مجھے یقین ہے کہ ہم القدس کو واپس لیں گے
جب میں گورنر تھا تو روز دعا مانگا کرتا تھا کہ کم از کم ایک دن کے لیے ہی میں القدس کا گورنر بن جاؤ
اب یہ دعا قبول ہونے والی ہے
ترک وزیر داخلہ مصطفی چفتچی نے القدس کو آزاد کرانے کا اعلان کردیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
" جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں "
Ya Rasūl ALLĀH ﷺ, Grant us the blessing of uttering Ur noble name at the break of dawn & in the stillness of night, for every remaining breath of our lives. Keep us among those whose lips are never dry from sending Salawāt upon U.🕊️
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ
سعودی عرب مدینہ منورہ کے علاقے المھد میں
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کے قدیم تاریخی نقوش ملے ہیں
جن کی تعداد 461 ہے
جب کہ 2500 سال قبل قوم ثمود کے زمانے کے بھی 34 آثار دریافت ہوئے ہیں
کل 1774 قدیم آثار ملے ہیں
یہ مہد علاقہ مدینہ منورہ سے 150 کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع ہے
قدیم زمانے میں یہ جنوب شمال جانے والے قافلوں کا اہم روٹ تھا
ثمودی نبطی اور اسلامی دور میں قافلے یہاں پڑاؤ کرتے تھے
إبْدَأ يَوْمَك بِالصَلاة عَلَى الحَبيبْ المُصْطَفَىﷺ
اپنے دن کا آغاز ہمارے پیارے آقاﷺ پر درود بھیج کر.کریں
اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آله وسلم تسليما💚
You remembered ur phone, ur coffee, ur plans for the day, but did u send one salawāt before u went on ur way ?
The Prophet ﷺ longed to meet u, though u haven't met yet the least we owe is blessings, so don't u dare forget.
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ🕊️
فریاد اے سلطانِ دیں اے رحمۃ للعالمیں ﷺ
تم ہو شفیع المُذنبیں اس دَر سے ہم جائیں کہاں
ہم کیا کہیں حالِ تباہ ہم سے ہوئے بے حد گنہ
بے شک ہیں ہم نامہ سیاہ نادِم ہیں اب ہم بے گماں
You don't need a special occasion. You don't need silence or solitude.
Just a willing heart & a moving tongue. So pause right here, right now & say it once.
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ 🕊️
Yaum e Kaane Haya
18 Zilhijjah ko Khalifa e suam, Damaad e Rasool, Hazrat Saiyadana Usman e Gani RadiyAllahu Ta'ala Anho ki nisbat se Yaum e Haya Manaya Jaye - #RazaAcademy
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم
انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم
انک حمید مجید