سه روز پیش همهی مراکز کنترل ترافیک هوایی امریکا رو به یه هوش مصنوعی به اسم SMART وصل کردن، امروز همهی پروازای امریکا برای اولین بار بعد از ۱۱ سپتامبر متوقف شد. بعیده اینا به هم بیربط باشه.
اگر واقعی صوبوں کے حقوق کی بات کرنی ہے تو انہیں سب سے پہلے اپنی پارٹی کے اندر خیبر پختونخوا کے حقوق کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔
ان کی معلومات کے لیے:
160 ارب روپے صوبے کو دینے کا زبانی اعلان کیا گیا، مگر دوسری طرف صوبے سے 170 ارب روپے واپس لیے جا رہے ہیں۔
220 ارب روپے کا سرپلس خیبر پختونخوا پر چھوڑا جا رہا ہے، یعنی صوبے کے اپنے پیسے ترقیاتی کاموں اور عوام پر خرچ نہیں کیے جائیں گے۔
سابق فاٹا کے 50 ارب روپے جاری اخراجات اس سال نہیں دیے گئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا پشاور اور باقی خیبر پختونخوا کے وسائل سے سابق فاٹا کے بقایاجات پورے کیے جائیں گے؟
70 ارب روپے خالص منافعِ پن بجلی کے نہیں دیے جا رہے۔
تقریباً 150 ارب روپے این ایف سی میں پختونخوا کا حصہ ہوتا اگر 1998 کے سینسس کی بجائے نئی مردم شُماری پر پختونخوا کو حصہ ملتا ۔
یہ کسی کا احسان نہیں، خیبر پختونخوا کے اپنے پیسے ہیں۔ مگر صوبے کو اس کے حقوق نہیں مل رہے۔
اور پھر یہی مسلم لیگ ن ہمیں صوبائیت اور نئے صوبوں پر لیکچر دیتی ہے۔ صوبائیت کو سب سے زیادہ promote کرنے والی جماعت آج خیبر پختونخوا کے آئینی اور مالی حقوق پر خاموش کیوں ؟
@Jhagra
#FreeKhanFreePakistan
The DeFi Alliance is Here 🙌 Join the $3,000 Community #Giveaway Sponsored by @Xox_Labs and Powered By @taskonxyz and 17 other amazing partners!
🎁Rewards Pool: $3,000
🔥Special Prize: 1 Node Worth $500
Win rewards with simple steps👇
https://t.co/evDGPXlidL
📣 Gagarin is proud to announce a new partnership with @OctaviaToken!
🤖 Octavia is an advanced #AI assistant designed to help with your cryptocurrency needs. With a strong foundation in #cryptocurrencies, direct access to blockchain information, and internet connectivity, Octavia is your ideal companion for research, #trading, and more.
Octavia's goal is to create a more inclusive and accessible #financial environment, unlock the full potential of #blockchain technology, and propel it to the forefront of the industry.
🚀 Join private round Octavia on Gagarin #Launchpad
https://t.co/zGb4XyPdWu
#Gagarin #Octavia #web3