کسی کا دل نہیں کرتا کہ کیمرے کے سامنے آ کر روئے لیکن کیا کروں 3 دن ہوگئے ہیں گھر میں کھانا نہیں پکا، بچے بھوکے ہیں اور 17000 روپے بل آ گیا ہے
پنجاب کا غریب خودکشیوں پر مجبور ہو گیا ہے 💔 ایسے مظلوموں کے حقوق کی خاطر 27 ستمبر کو نکلو !!
لاہور ائیرپورٹ پر عوام کو کھل عام لوٹا جارہا ہے!
اگر حکومت ہی لُٹیرو کا مسلط ہے, تو باقی عوام سے کیا توقع کی جاسکتی ہے!!
یہ لاہور ائیرپورٹ میں ہورہا ہے, تو باقی پاکستان کا حال کیا ہؤگا !!
ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے سے کوئی بری خبر نہ آ جائے اور ایسا ہو بھی سکتا ہے کیونکہ ان کی جو میڈیکل کنڈیشن ہے اور پھر جیل میں کئی کئی گھنٹے کے لیے بجلی چلی جاتی ہے اور کوئی بیک اپ نہیں ہوتا مگر وہ بہت مضبوط خاتون ہیں وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ میرے بارے میں یہ نہ کہا کرو کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ! بیرسٹر تیمور ۔۔
پچھلے ایک ہفتے میں پی ٹی آئی کا 90 پرسنٹ سوشل میڈیا ، عمران خان کی فیملی، پی ٹی آئی قیادت اور TTAP ایک پیج پر آگئے ہیں کہ عمران خان کو ہر صورت شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کروانا ہے،
ایک مقصد پر سب بات کررہے ہیں اور لڑائیاں کم ہو گئی ہیں، صدیق جان
I miss my children & as a mother I am in pain, bec I know my children are suffering a grave injustice thru a farcical trial. But I pray all those responsible for this injustice dont go thru this pain of having their children suffer. Allah is all seeing.
چند روز قبل ایک احاطے میں میٹنگ پر میاں اکرم عثمان، صدر لاہور پی ٹی آئی، اور تقریبا پندرہ رفقا کو چھاپہ مار کر گرفتار، احاطے میں موجود فرنیچر کو تہس نہس اور ٹریفک میں خلل کا جھوٹا مقدمہ قائم کیا گیا۔ دو راتیں مختلف تھانوں میں گزارنے کے بعد میاں اکرم عثمان اور رفقا کل رہا ہوئے۔ پنجاب آج ایک عقوبت خانہ ہے۔ عوام کو بنیادی فیصلے کرنا ہونگے۔ تمام نمایاں سیاسی چہرے جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے کسی بھی لمحے گرفتار یا اغوا ہو سکتے ہیں۔ میاں اکرم عثمان ملٹری کورٹ سے سزا کے بعد دو سال کی بدترین قید کاٹ چکے ہیں۔
5 اگست 2023 سے آج کی تاریخ تک عمران خان کی ٹوٹل کمائی کیا ہے؟
جواب: قید تہنائی ، ظلم و جبر سہنا
اور اس کمائی کا سب سے بڑا زریعہ ان کی اپنی کمپرومائز قیادت ہے.
عمران خان پاکستان کے بہت مقبول لیڈر ہیں، لیکن PTI نے عمران خان کی رہائی کے کوئی تحریک نہیں چلائی نہ ہی آگے کوئی یہ تحریک چلائیں گے
کیونکہ PTI کے بڑے بڑے لیڈر کمپرومائزڈ ہیں اگر سچ بتاؤں تو میں خود بھی ان سے کوئی کانفیڈنشل بات کرنے سے ڈرتا ہوں
حامد میر
عثمان سدوزئی گوجرانوالہ سے یوتھ پریزڈنٹ جن کو کل ایک دفعہ پھر نامعلوم لوگوں کی طرف سے اٹھا لیا گیا اور ابھی تک کہیں پیش نہیں کیا گیا اس نوجوان کا قصور یہ ہے کہ گوجوانوالہ میں کوئی ایکٹویٹی نہیں کرتا اور یہ کیوں کرتا ہے
مکمل خبر یہ ہے لیکن کچھ صحافی آدھی خبر بتا رہے ہیں۔۔۔۔
نورین آپا سے ملاقات میں عمران خان نے علیمہ آپا کی جدوجہد کو سراہا، مگر پارٹی قیادت کے کردار پر سوال اٹھایا
جس ملاقات میں نورین آپا کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر بشریٰ بی بی بھی موجود تھیں۔
ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے نورین آپا کو بتایا کہ علیمہ خان جس طرح ریلیاں نکال رہی ہیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہی ہیں، وہ قابلِ تحسین ہے۔
اس پر عمران خان صاحب نے دریافت کیا کہ
کیا علیمہ خان خود ریلیاں نکال رہی ہیں؟ نورین آپا نے جواب دیا کہ جی ہاں، علیمہ خان یہ کام کر رہی ہیں۔
عمران خان صاحب نے اس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ پارٹی کے بجائے ان کی بہن کو یہ کام کرنا پڑ رہا ہے
انہوں نے علیمہ خان کی جدوجہد اور کردار کو سراہا، تاہم ساتھ ہی کہا کہ وہ مزید یہ کام نہیں کریں گی، کیونکہ اگر یہی ذمہ داری علیمہ خان نے ہی نبھانی ہے تو پھر پارٹی کے عہدیداروں اور تنظیمی ڈھانچے کی ضرورت کیا رہ جاتی ہے؟
حقیت یہ ہے۔۔۔۔
عمران خان کو صدر مورسی کی طرح قتل کرنیکا خدشہ؟
عالمی شہرت یافتہ دنیائے کرکٹ کے 21 ہیروز نے عالمی ہیرو عمران خان کےساتھ غیرانسانی سلوک کیخلاف شہبازشریف کو خط لکھ دیا
دنیا بھر سے 21 معروف کرکٹرز عمران خان کے علاج کے لیے خط لکھ رہے ہیں اور پاکستان کے موجودہ اور سابقہ کرکٹرز اتنے بزدل ہیں کہ کوئی ایک بھی آواز نہیں اٹھا رہا ، عمران خان کی رہائی کے بعد سب لائن بنا کر بنی گالہ کا طواف کررہے ہوں گے
"عمران خان کےعلاج کا پیسہ حکومت ہم سے لے لے
میں مزدور ہوں۔ میری چھوٹی چھوٹی بیٹیوں کی کل جوان ہو کر شادی کیلئےجو پیسہ میں نے جوڑا تھا۔ میری بیٹیوں نے کہا،
"پاپا۔ عمران خان کی صحت کیلئے یہ سارا پیسہ دے آئیں"
خان نے اس قوم کو دس لاکھ کا مفت علاج دیا۔ آج اس کیلئے ہم کیوں نہ کریں؟