جس زندگی کا کچھ پتا نہیں ہم اس میں اتنے مگن ہوگئے ہیں کہ مو ت کو بھول گئے ہیں۔
اللہ پاک راجہ مطلوب کی مغفرت فرمائے آمین
Life is so unpredictable
@WaseemBadami#RajaMatloob
میرا دوست۔ جگر۔ یار۔ زندہ دل انسان ۔ہر محفل کی جان ۔
راجہ مطلوب کار حادثے کے نتیجے میں دنیا سے چلا گیا ہے۔
پلیز راجہ کے لیے دعا کیجیے گا۔ اللہ فیملی کو صبر دے۔
راجہ یار۔
یہ غم کیسے بھلایا جائے گا۔ یہ کیا کردیا
پلیز۔ التماس دعا۔
ہمارے دوست راجہ مطلوب اسلام آباد سرینگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے۔عینی شاہد کے مطابق سڑک پر واضح نشاندہی اور ریفلیکٹرز نہ ہونے کے باعث راجہ مطلوب یو ٹرن لین میں فاسٹ لین سمجھ کا داخل ہو گئے جس کے باعث گاڑی ان کی گاڑی بے قابو ہوئی اور روڈ دیوائیڈرز سے جا ٹکرائی باقی کا احوال اس ویڈیو میں واضح لیکن میرا سوال سی ڈی اے اور ٹریفک پولیس سے ہے کہ سرینگر ہائے وے کو آپ نے سگنکل فری تو کر دیا لیکن اس میں روڈ سیفٹی سے متعلق رہ جانے والی کمی کب پوری ہوگی؟
مریدکے میں ہونے والا ظلم ناقابل بیان اور قابلِ مذمت ہے، اتنی بربریت اور کشت و خون کہ اب تک شہادتوں اور زخمیوں کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے نہیں آئے۔ سعد رضوی اور انس رضوی کے حوالے سے بھی حکومت اب تک خاموش ہے۔
شرمناک اور نہائیت قابلِ مذمت۔۔۔ حقائق جلد از جلد سامنے لائے جائیں
@Miannaeem07 Log etny beyhes ksy ho skty hn .....agr bemar thy tu aty he ni... duniya ke garmi bardasht ni kr sakty ak den mar kr jana tu asy he hy sb ny en ka b yehe haal ho ga etna Garor 😡