آج ٹیم سرعام کےکراچی کےجانبازوں کےساتھ مل کر تھیلیسیمیاسینٹرمیں خون کاعطیہ دیا۔رمضان میں خون کے عطیات کم ہو جاتے ہیں۔ یقین جانیں لگ رہا ہے خون عطیہ کرنے سے خون کم نہیں ہوا بلکہ جانبازوں کا جذبہ دیکھ کر کئی سیر خون بڑھ گیا ہے۔
#DonateBlood#TeamSareAam#مرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@amnakhani123@iqrarulhassan waaaaaooo zbrdst...amna remember one thing whenever you need Blood with group b+ you may contact me m here for this to be a part of humanity