“جیل ٹرائل کے نام پر خفیہ ٹرائل چلا کر دنیا کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
ورنہ کہاں ہوتا ہے کہ ٹرائل پر فیملی کو نہیں جانے دیا جائے؟
موجودہ ٹرائل دراصل ملٹری ٹرائل ہی ہے جہاں جج سے لے کر اٹارنیز اور گواہان تک مینیج کیے ہوئے ہیں
سب فراڈ چل رہا ہے”۔
بہنیں پانچ گھنٹے باہر کھڑی رہیں لیکن نہیں ملنے دیا گیا ،بیرسٹر گوہر کو پورے پروٹوکول سے اڈیالہ کے اندر لے جایا گیا: صدیق جان
اختجاج والے دن بریسٹر گوہر کہاں تھے؟ حسنین رفیق
یہ گوبر خان وہی بیغیرت آدمی ہے جو موبائل لیکر عمران خان کی ویڈیو ریکارڈ کرنے اڈیالہ جیل کے اندر گیا تھا کہ خان احتجاج ختم کرنے کی کال دیں�� مگر خان نے اسے شٹ اپ کال دے کر بھجوا دیا تھا اور بولا ڈی چوک جاو، مگر یہ بزدل وہاں پھر بھی نہیں گیا۔
بزدل لوگ سچ نہیں بول سکتے!