#خاتم_الرسلﷺ
لا تغتر بستر الله عليك، فإن الصمت عن ذنبك ليس رضا عنك، ولكنها مهلة للتوبة
اللہ کی طرف سے ملنے والی مہلت پر مغرور نہ ہو؛ تیرے گناہوں پر اس کی خاموشی اس کی رضا کی دلیل نہیں، بلکہ شاید یہ توبہ کے لیے عطا کردہ ایک اور موقع ہو۔
(منقول امام غزالی علیہ الرحمہ)
صبح بخیر زندگی
السلام علیکم
#FreeKhanFreePakistan#KhanHealthOurPriority#SaveOurLeaderImranKhan
He gave up his cricket career for Pakistan. He gave up his playboy lifestyle for Islam. He gave up his wealth for hospitals. He gave up his fame for politics. He gave up his family for the nation. He gave up his peace for justice. He gave up everything for Pakistan. And what has Pakistan given him? Jail. Solitary confinement. Denied medical care. Denied family visits. Denied legal access. Denied Supreme Court orders. This is the reward for sacrifice. This is the cost of service. This is the fate of heroes. But the nation is watching. The nation is recording. The nation will repay—with freedom!
جس نے سب کچھ قربان کیا—اسے قید میں رکھنے والو، قوم تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی—عمران خان آزاد ہو گا، انشاء اللہ!
سورۃ العصر
ترجمہ:
زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے۔ مگر جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے اور ایک دوسرے کو حق (سچ) کی وصیت کی ،اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔
#FreeKhanFreePakistan
#FreeKhanFreePakistan
قیدی نمبر 804! تین سال سے بے گناہ قید، دس ماہ سے قید تنہائی، آنکھ کی بینائی چھینی گئی، ڈر اور خوف کا عالم یہ کہ استثنیٰ لے کر بھی عمران خان کے پیغامات کا خوف! فیملی ملاقاتیں بند، ذاتی ڈاکٹرز تک رسائی نہیں! جو کچھ خان صاحب کو کھانے میں ملا کر یا میڈیسن کے ذریعے دیا جا رہا ہے وہ کیمیکل ہے یا جو بھی، اس کی حقیقت چھپانے کی کوشش! ایک مرد قلندر کے ڈر میں سارا آئین بدل دیا، قانون بدل دیا، عدالتیں ختم کر دیں، سب دفنا دیا مگر ڈر اور خوف بزدلوں کا کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا! اٹھو پاکستانیو! خان صاحب کی جان بچاؤ! عمران خان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکلو!
خوف کی زنجیریں توڑ دو، خان کی رہائی کا نعرہ لگاؤ، ظلم کی رات کے بعد انصاف کا سورج طلوع ہوگا!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan