البرہان کا آن لائن “قرآن و سنت کورس“ 2 مارچ سے شروع ہونے والا ہے۔آپ دین پڑھنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائیٹ “البرہان ڈاٹ او آر جی“ پر جا کر داخلہ لیجئیے۔مرد و خواتین دونوں کے لیے ۔۔ ہفتہ میں دو دن۔۔کلاس رات نو بجے ہوا کرے گی انشاءاللہ۔
براہ کرم ری ٹؤیٹ کیجئیے
#AlBurhanOnlineCourse
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*
*خرچ کیا کر اور بچا بچا کر نہ رکھا کر، وگرنہ اللہ تعالیٰ بھی تجھ سے بچا بچا کر رکھے گا، اورگن گن کر نہ دے، وگرنہ اللہ تعالیٰ بھی گن گن کر تجھے دے گا۔*
Musnad Ahmed#363
#OnThisDay in 1956, Pakistan became the first Islamic Republic in the world after the passing of Lahore Resolution on the same date in 1940. Pakistan Zindabad.
Allah Bless Pakistan, Pakistani nation & all Muslims!
#23rdMarch#PakistanDay#OneNationOneDestiny#PakistanZindabad
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہوسکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہوکر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔
(بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥)
کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں
نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا
کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے
یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا
افتخار عارف
#COAS#SupremeCourt#PakistanArmy#bajwa