میری ناقص رائے میں واحد ممکن لائحہ عمل مندرجہ زیل ہوگا۔
1۔ بیرسٹرگوہربطورچئیرمین استعفی دیں
2۔سیاسی کمیٹی وزیراعلی سہیل آفریدی کوچئیرمین نامزدکرے۔
3۔ وزیراعلی و چئیرمین سہیل آفریدی ملک گیراحتجاج کااعلان کرے۔
4۔صرف ایک صوبےپختونخواءسےتحریک کامیاب ناہوگی
5۔ملک گیرتحریک صرف چئیرمین چلاسکتے۔ انکےتابع تمام تنظیم، ونگز,اوورسیز، تمام ایم پی ایز، ایم این ایز، سینیٹرز آتے۔
6۔ وزیراعلی کوحفاظت وسہولت اور وسائک حاصل ہوتے۔بطورچئیرمین وہ ملک گیرتحریک چلاسکتےہیں۔ تمام صوبوں کو تیارکرسکتےہیں۔