ناموس رسالت ﷺ کی بات پر تمہیں بہت زیادہ درد اٹھتا ہے، لیکن ہمارے پاس کوئی نرم بات نہیں ہے۔
کان کھول کر سن لو!
اگر ثابت شدہ گستاخ جنید حفیظ کو ریلیف دینے کے لیے کوئی بھی مکروہ و مذموم جسارت کی گئی تو پھر ہم ایک لمحے کا انتظار کیے بغیر تمہارے درد میں اضافہ کرنے کے لیے نکلیں گے‼️
مریدکے میں پّرامن مارچ کے خلاف ہونے والی وحشیانہ ریاستی بربریت نے انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
اس دلخراش سانحہ کو ایک سال مکمل ہونے پر 12 اکتوبر بروز پیر کو ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کیا جائے گا۔
تمام کارکنان و محبین اس ٹرینڈ کی بھرپور تیاری کریں۔
ظلم کی عمر کبھی دراز نہیں ہوتی اور نہ ہی مظلوموں کی آہ کبھی ضائع جاتی ہے۔ آخر کار ظالم کا تکبر مٹی میں ملتا ہے اور یہی سچ باقی رہتا ہے کہ:
" سدا بادشاہی صرف اللہ کی ہے! "
سانحہ مریدکے امتِ مسلمہ کے سینے پر لگا وہ گہرا اور دلخراش زخم ہے، جس کا درد نسلوں تک محسوس کیا جائے گا۔
اس دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے پر مرکز کی جانب سے تاریخ ساز ٹرینڈ کیا جائے گا۔
تمام کارکنان اس ٹرینڈ کے لیے بھرپور تیاری کریں۔
سانحہ مریدکے کے بعد ثابت شدہ گستاخوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کے خلاف ہونے والے خونی آپریشن کی وجوہات: گستاخوں کو ریلیف دینا اور قادیانیوں کو خوش کرنا ہے۔
اُس قائد کی عظمت کو سلام، جس کا بھائی زخمی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو، جس کے اہلِ خانہ کو بلاجواز اغواء کرلیا گیا ہو، جس کی دودھ پیتی معصوم بیٹی تک کو سلاخوں کے پیچھے قید کردیا گیا ہو، مگر وہ اپنے نظریے سے دستبردار ہو، نہ اپنے مؤقف پر کوئی سمجھوتا کرے.