ساڈا ببر شیر پنجاب
ماشاءاللہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ورکر کارکنوں کے لیے اور عوام کے لیے 24 گھنٹے 180 ماڈل ٹاؤن میں دروازے کھلے ہیں عوام کی خدمت پاکستان کی ترقی پاکستان زندہ باد سوشل میڈیا ٹیم حاجی مکہ پاکستان زندہ باد
ماشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ نون کے بانی اسلامی دنیا کے لیڈر میاں محمد نواز شریف عمرہ کے لیے سعودی عرب جدہ پہنچ چکے ہیں سوشل میڈیا ٹیم کے سینیئر رہنما حاجی ذوالفقار علی
پاکستان مسلم لیگ نون کے ٹکٹ ہولڈر سابقہ منسٹر ایم پی اے ملتان کی سیاسی سماجی شخصیت عوام ورکر کارکن کو عزت دینے والا ڈاکٹر اختر ملک صاحب کو ملتان ڈویژن میں بڑی اہم ذمہ داریاں ملنے کا چانس پارٹی کے لیے بہت بڑا اہم قدم اب دیکھنا پورا سرائیکی جنوبی پنجاب سرخرو ہوگا پاکستان زندہ باد
پاکستان مسلم لیگ نون کے ورکر کارکن انشاءاللہ بڑی دھوم دھام سے ملتان میں 14 اگست جشن ازادی منائی کا اعلان پاک فوج کے شہید اور غازی ہمارے محسن ہیں پاکستان زندہ باد
ہمارے لیڈر پاکستان کی شان پنجاب بھر کی ان میاں محمد حمزہ شہباز شریف عید الاضحی کے موقع پر سب دوستوں اور اپنے ورکر کارکنان کے ساتھ عید مل رہے ہیں بہت بہت عید مبارک
پاکستان زندہ باد حاجی مکہ
پاکستان مسلم لیگ ن کا ورکر کا یہ حال ہے پہلے اس کا بیٹا 18 سال کی عمر میں گردے کے مرض میں فوت ہوگیادوسرا بیٹا 27سال کا ہے ملتان کڈنی میں زیر علاج ہیں8 مہینے ہو چکے ہیں ٹرانسپلانٹ کےٹیسٹ مکمل ہو چکےہےڈونر تیار ہےچیف منسٹر پنجاب بی بی مریم نواز شریف نوٹس لےمحمد سکندر ذوالفقار علی
پاکستان مسلم لیگ ن ورکر کارکنوںکو عزت دو میاں صاحب اب یہ فیصلہ کرنا ہوگا جس جس گھر کو اپ نے ٹکٹ دیے ہیں ان گھر کےڈویزنل ضلع تحصیل سیٹی کے عہدےختم کیے جائیں یہ عوامی فیصلہ ہے یا پھر عوام روٹوں پہ دما دم مست قلندرکرےگی پورے پاکستان میں احتجاج ہو گا مرکز PMLNحاجی ذوالفقار علی