آج کے جدید زمانے میں ہائبرڈ وار فئیر ہم پر مسلط ہو چکی ہے جو کہ ہمارے سب سے اہم اور۔دفاعی لائن کو ٹارگٹ کر رہی ہے۔ذرائع ابلاغ کی یہ خطرناک جنگ تمام ظاہری ہتھیاروں سے بھی زیادہ خطرناک ترین جنگ ہے۔
تمام مسلمانوں سے کہوں گاسنبھل سنبھل کے چلیں جیت تو پاک دھرتی کی ہی ہو گی انشااللہ 🇵🇰
روس بذریعہ افغانستان اپنے
عزاٸم پوے نا کرسکا
امریکہ بذریعہ افغانستان اپنے
عزاٸم پورے نہ کرسکا
تو اطمینان رکھیں اسراٸیل بذریعہ ایران
اپنے عزاٸم پورے نہیں کرسکے گا
پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔۔
ہائی الرٹ ، بھارت کی طرف سے سا/ئبر اٹیک ، مختلف گروپس اور سوشل میڈیا پر لنکس" کی بھر مار ۔
#پاکستان سا/ئبر سیکیور/ٹی نے سا/ئبر ح/ملے کی وارننگ جاری کردی شہری کسی بھی غیر ضروری لنک پر کلک
*Don't accept any call from*
*+01 +12 +011, 092, 0092*
*Cyber Attack*
نہ اپ میں اتنی ہمت ہے اور نہ اپ کے باپ میں اتنی ہمت ہے 😎 اور نہ دنیا کی کسی طاقت میں اتنی ہمت ہے کہ وہ پاک فوج کے آگے کھری ہو سکے ۔۔۔ 🇵🇰 #PakArmyZindabad#ISPR
کل سے ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر گھروں سے سینکڑوں کلو میٹر دور*بنا کسی اضافی معاوضے کے پولیس ، ایف سی اور فوجی جوان تعینات ہو جائیں گے یہ اس قوم کی غریب ماوں کے بچے اپکے بھائی ہیں اہل علاقہ تمام تر اختلافات پس پشت رکھ کر کے سرکاری ملازمین مہمانوں کی مہمان نوازی کریں۔