AMAZING - lung cancer ERADICATED by IP6 (Inositol Hexaphosphate)!!
After just a few months taking high dose IP6, all her tumors are now just...Gone. 🤯
This will be hitting mainstream news any day now...right? ...right? (LOL nope. Tell your friends!).
@_SufyanRauf کرایہ پر بھی لیا تو کیا ملک ریاض سے ہی لینا ضروری تھا؟ اُن لوگوں سے پوچھیئے جن کی جمع پونجی بحریہ ٹاؤن کے ہاتھوں لُُٹی ہے ۔ شفافیت مانگیں گے تو شفافیت ملے گی ۔
مان لیا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناگزیر تھا لیکن کیا اسمبلی ارکان نے اپنا لاکھوں روپے کا فری پیٹرول ختم کیا؟ اعلی سرکاری ملازمین کے فری پیٹرول کے استعمال پر لگی؟ نہیں نا تو پھر قوم کو قربانی کا درس مت دیں۔ اشرافیہ کو مفت پیٹرول کی فراہمی بند کریں، اطلاق ججوں سے شروع کریں!
@rizwanbuttar Instead of moving forward, moving in right direction will pay rich dividends. So before you crawl, look around, validate the right direction and set your course 😊