In the last 48 hours, more than 2,000 young men from Badakhshan, Balkh, Panjshir, Bamyan, Kunduz, and across Afghanistan have joined the ranks of the sacred resistance against the Taliban.
Badakhshan Falling to the hands of the true sons of the Motherland!
🚨Look at this B/LA “terrorisst”!❗
AK-47 as pillow, lying with a woman, lost in debauchery. These terrorists not only sla**ughter innocent Baloch children & women but also target women for their lust. BLA are immoral rapists who abduct, abuse & enslave women.
#Balochistan
آپ جاننا چاہتے ہو دہشتگردی کسے کہتے ہیں؟
یہ ویڈیو پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کوئٹہ کی ہے، جہاں موٹر سائیکل سوار دہشتگرد آتے ہیں دستی بمب نکال کر ہسپتال کی دیوار پر مارتے ہیں وہ دستی بمب وہاں کھڑے عام شہریوں کے درمیان پھٹ جاتا ہے اور وہ دہشتگرد وہاں سے بھاگ جاتے ہیں۔
ان دہشتگردوں کے سوشل میڈیا کے کارندے نیوز چلاتے ہیں کہ کوئٹہ میں دھماکہ ہوگیا۔
یہ کوئی نہیں پوچھتا ہے کہ کہاں دھماکہ ہوا؟ کس پر دھماکہ ہوا؟ بس مقصد دھماکہ تھا وہ ہوگیا، چاہے کوئی بھی اسکی زد میں آجائے۔ میرے بھائیوں اسے ہی کہتے ہیں دہشتگردی۔
یہاں کوئی ایسی صورتحال نہیں ہے کہ بندہ کہے غلطی سے عام لوگ نشانہ بن گئے، بلکہ یہاں جان بوجھ کر عوام کو نشانہ بنایا گیا۔ اور پھر ان دہشتگردوں کی بوکھلاہٹ تو چیک کریں پیدل بھاگ رہے ہیں۔
جب ایسے عناصر پکڑے جاتے ہیں تو سوشل میڈیا پر مظلومیت کی چادر میں انکو بیگناہ دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
#Balochistan
#QuettaBlast
India’s continued attempts to rewrite internationally recognised legal realities through coercive rhetoric cannot alter the facts. Pakistan categorically rejects the irresponsible remarks made by the Indian Defence Minister. Such statements reflect a continued attempt to distort internationally recognised legal realities through political rhetoric and coercive posturing. They neither alter the status of the Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir nor contribute to regional peace, stability or meaningful dialogue.
Jammu and Kashmir remains an internationally recognised disputed territory, the final disposition of which is to be determined in accordance with the relevant UN Security Council resolutions and the freely expressed will of the Kashmiri people.
India’s repeated attempts to malign Pakistan lack credibility in light of its own well-documented record of state-sponsored terrorism and criminal activities. In fact, India remains the biggest sponsor of terrorism and perpetrator of instability in South Asia, holding the region hostage to its aggressively revisionist designs.
Equally alarming is India’s irresponsible rhetoric which risks lowering the threshold for interstate conflict in the region. Pakistan remains committed to peace and dialogue, but its resolve to safeguard its sovereignty, territorial integrity and national security is absolute and must never be tested.
Defence minister's rhetoric is an attempt to deflect the attention from internal turmoil and increasing unrest and discontent against Modi's autocratic and divisive style of governance.
پچھلے 48 گھنٹوں سے ایران اور امریکہ کے درمیان "خاموش جنگ بندی" نافذ ہے. یقیناً اس کے پیچھے بھی بہت سی سفارتی کوششوں کا عمل دخل ہو گا. امید کی جا سکتی ہے کہ ایران اور امریکہ دونوں اب جنگ کا مزہ لے چکے ہوں گے اور امن کی جانب دوبارہ رجوع کریں گے.
وڈھ میں میراجی مینگل اقوام کی خواتین کی فریاد کون سنے گا ؟
ننگ و ناموس اور بلوچی روایات کے نام پر سیاست کرنے والے بہروپیے اختر مینگل اور اس کے بدمست بیٹے گورگین مینگل کے مسلح افراد نے رات کی تاریکی میں میراجی مینگل اقوام کے گھروں اور عام آبادیوں پر فائرنگ و گولہ باری کی،
ملا عظیم میراجی مینگل کے گھر پر حملہ کیا، مال مویشی زبردستی لے گئے، سولر پلیٹس کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنایا اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
یہ صرف ایک گھر پر حملہ نہیں، یہ ان بے بس خواتین، بچوں اور خاندانوں کی فریاد ہے جن کے گھروں کی حرمت پامال ہوئی۔ یہ ان ماؤں کی آواز ہے جو پوچھ رہی ہیں: کیا طاقتور کے لیے قانون، روایت اور انسانیت سب بے معنی ہوچکے ہیں؟
بلوچی روایات میں عورت، گھر اور چادر و چار دیواری کا احترام بنیادی اقدار میں شمار ہوتا ہے۔ پھر وہ کون سی سرداری ہے جو کمزوروں کے گھروں پر رات کے اندھیرے میں حملہ آور ہو، مال مویشی چھینے، گھروں کو نشانہ بنائے اور خواتین و بچوں کو خوف میں مبتلا کرے؟
وڈھ کی مظلوم خواتین انصاف مانگ رہی ہیں،
وہ تحفظ مانگ رہی ہیں،
وہ اپنے گھروں کی حرمت اور اپنے بچوں کے مستقبل کا حق مانگ رہی ہیں۔
ان کی فریاد کو دبایا نہیں جا سکتا۔
وڈھ کی بیٹیاں سوال کر رہی ہیں—
ننگ و ناموس کے دعوے دار سے کیا ہماری چادر و چار دیواری، ہمارے گھر اور ہماری عزت تمہاری نام نہاد سیاست سے کم اہم ہیں؟
#وڈھ #میراجی_مینگل
#Balochistan
#Khuzdar
#Wadh
Intelligence agencies apprehended an agent involved in facilitating RAW through digital media operations.
Individual was involved in coordinating online campaigns aimed at increasing the reach, engagement and viewership of content aligned with foreign interests.
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔ فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد کر لیا ہے، اور دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Major success of security forces in Khuzdar, 8 terrorists killed!
Security forces in Khuzdar area, acting on intelligence information with utmost skill and timely action, thwarted the nefarious intentions of anti-national elements. During this effective operation, 8 terrorists of the banned organization BLA were killed and eliminated in the clash.
#Khuzdar
Operation Azm | Operational Update
July 26, 2026
During ongoing counterterrorism operations, Pakistani security forces eliminated 16 terrorists.
Operations in Killi Kund Umarani, Khad Koocha, Mastung, and other areas destroyed terrorist hideouts and ambush positions, while weapons and explosives were also recovered.
بلوچستان میں آپریشن "عزمِ استحکام" کے تحت سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کے متعدد ٹھکانے تباہ اور دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔
یہ ہے اجیت دول نیٹ ورک کا پاکستان میں سوشل میڈیا کا کنٹرول اور اثر و نفوذ۔۔۔۔ایک تھرڈ کلاس بے حس اور بے غیرت انسان کی طرف سے کیا گیا تھرڈ کلاس ٹویٹ صرف تین گھنٹوں میں 43K تک پہنچ گیا۔۔۔اور۔۔۔ایک شریف النفس،نامی گرامی سینئر ترین صحافی کی آنکھوں دیکھی اور عملی طور پر بُھگتی سٹوری اور ٹویٹ پر بارہ گھنٹیوں میں صرف 9K ویوز آرہے ہیں۔۔۔۔!!!!!
اسرائیلی موساد اور انڈین راء کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ سوشل میڈیا ہر پرو پاکستان پوسٹ کو مختلف ٹولز اور الگورتھم کے ذریعے وائرل ہونے سے روکتے ہیں اور ہر اینٹی پاکستان،اینٹی افواجِ پاکستان اور اینٹی جغرافیہ پاکستان پوسٹ کو بوٹس اکاؤنٹس کے ذریعے ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں ویورز شپ دلاتے ہیں۔۔۔۔!!!!
🚨🚨Operation Al-Azm | Latest Update
Security forces continue highly effective intelligence-based operations against terrorism in Balochistan under Operation Al-Azm. In Khad Kocha (Mastung), Kali Kand Umrani and surrounding areas, Fitna al-Hindustan has suffered heavy losses. Multiple terrorist hideouts and ambush points destroyed. Significant quantities of weapons, ammunition and IED-making materials recovered. 16 terrorists of Fitna al-Hindustan eliminated so far. Operations remain ongoing.
#Balochistan
را کی خبر پر کچھ سوال اور میرے جواب
کچھ لوگ سوال اٹھا رہے تھے کہ آٹھ مہینے انڈر کور کے بعد خبر کرنے پر پتہ چلا کہ صرف 103000 روپے لیے۔ را کیا اتنے کم پیسوں پر خریدتی ہے؟
سب سے پہلی بات ۔میں یہ پیسے بکنے کے لیے نہیں ثبوتوں کے لیے لے رہا تھا۔ ثبوت 1000 کی رسید کا ہو یا 103000 کا میرے لیے یہ معنی رکھتا ہے۔نہ کہ یہ کہ اتنے کم پیسے کیوں لیے۔
جو لوگ یہ سوال اٹھا رہے انکو شاید یہ معلوم نہیں کہ سنی سنائی اور تحقیقاتی صحافت میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ آپ کسی سے کوئی بات سن کر خبر نہیں کرتے ۔ تحقیقاتی صحافت ہو یا evenذمہ دارانہ صحافت جو اہمیت ڈاکیومنٹری ثبوت کی ہے وہ سنی سنائی بات کی نہیں۔ تو میرے لیے یہ اہمیت نہیں کہ را کتنے پیسے دینے کی آفر کررہی تھی۔ میرے لیے اہم یہ تھا کہ میں ان سے کوئی فنانشل ٹرانزکشن کیسے نکلواؤں تاکہ میرے پاس خبر کے لیے کوئی مالی ثبوت آجائے۔
اس مالی ثبوت کے لیے مجھے آٹھ مہینے کام کرنا پڑا۔ وہ پیسے کرپٹو کے ذریعے بھیجنا چاہتے تھا تاکہ ٹریس نہ ہو اور میری یہ کوشش تھی انکے فنانشل ٹرانزکشنز کے جتنے طریقے ہیں وہ جان سکوں اس لیے کرپٹو کے علاوہ ایزی پیسہ کے ذریعے تقاضہ کرکے بھی پیسے منگوائے۔
تو بطور صحافی مجھے اس بات سے غرض نہیں کہ 103000 کم پیسے ہیں ۔ میرے لیے کامیابی بطور صحافی یہ ہے کہ میں نے اپنی خبر کے لیے مالی ثبوت اکٹھے کیے۔ اور ان ٹرانزکشنز کے ثبوت آپ ان دو تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
یہ افغان اسمگلر ہیں جو باربار وارننگ کے باوجودپاکستان سے سامان اورافغانستان سے منشیات+اسلحہ کی اسمگلنگ کرتے ہیں۔
قانون نافذ کرنے والوں کی کارروائی جائز ہے۔
بے گناہوں کے ساتھ زیادتی کی مذمت،مگراسمگلنگ اورغیر قانونی داخلے کی حمایت نہیں سرحدمحفوظ رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے،نہ کہ جبر
را کی خبر پر سوال ۔۔۔
جب بات آرٹیکلز کے content پر شروع ہوئی تو میں نے اس سے پوچھا کہ آرٹیکلز کس بارے ہونگے۔
اس پر اس خاتون کے نام پر بنائے گئے اکاؤنٹ نے کہا کہ آرمی ، بلوچستان، افغانستان۔ اینٹی چائنہ، اینٹی گورنمنٹ وغیرہ وغیرہ
میں نے اس سے پوچھا افغانستان کیخلاف ؟ جس پر اس نے کہا کہ افغانستان کے پناہ گزینوں کے حق میں، بلوچستان میں ہونے والی atrocities کے بارے ۔
میں نے اس سے پوچھا آرمی کے خلاف کس طرح؟
ان دنوں سپریم کورٹ سے ملٹری کورٹ بارے کوئی فیصلہ آیا ہوا تھا تو اس نے کہا مثلا اس ججمنٹ کیخلاف آپ بات کرسکتے ہیں۔
کیونکہ یہ گفتگو 8 مہینوں پر محیط ہے ۔ وقت لگتا ہے یہ سب تفصیلات لکھنے میں اس لیے باقی کی تفصیلات پھر کسی اور ٹائم آج یا کل انشااللہ شئیر کروں گا۔
🚨🚨Operation Al-Azm: Security forces continue intelligence-based operations in Balochistan, eliminating 16 terrorists and destroying several terrorist hideouts, according to security sources.
#Balochistan
سب سے پہلے تو زبردست اسٹوری پر مبارکباد۔۔۔
اب ذرا ہلکا پھلکا شغل۔۔۔
فخر درانی کی اسٹوری کے بعد ہم نے بھی اپنا فیس بک میسنجر کھولا۔۔۔ کئی سو ہیلو ہائے پینڈنگ پڑے تھے۔۔۔ جانے کتنی را کی آفرز ہماری سستی اور spam و فراڈ میسجز سے احتیاط کی نذر ہو گئی ہوں گی۔۔
ایکس پر عمران ریاض خان کا چھ جون کا ہیپی برتھ ڈے وش بھی اسی سستی و احتیاط کی وجہ سے مہینے بعد دیکھا۔۔۔
لیکن درانی بھائی ہر ہیلو کو سیریئس لیتے۔۔پہلی فرصت میں ہیلو کا جواب نہ دیتے تو اسکوپ وڑ جانا تھا۔۔۔۔۔
خیر یہ تو طے ہے کہ را یا دیگر ایجنسیز ہر طرح کے حربے آزماتی ہیں۔۔۔۔ایک بار پھر تھمبز اپ۔۔