No. This is a misleading story. There is no state proposal or official processing of any such idea. A commercial or private discussion cannot be quoted as policy venture.
@FT@HumzaJilani@AlecuRussell
آزاد جموں و کشمیر میں مذاکرات خوش اسلوبی سے جاری ہیں۔ جلد ہی حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔ کچھ غیر ذمہ دار لوگ سوشل میڈیا پر جھوٹی یا مبالغہ آمیز خبریں پھیلا رہے ہیں۔ مارخور آپ کو بہت جلد خوشخبری سنائے گا۔ مطمئن رہیں!
ااپنے آپ کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کہنا والا یہ ہینڈل سوشل میڈیا پر صرف ایک مقصد کے لیے سرگرم ہے: آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو ریاست کے خلاف بھڑکانا۔
📌 یہ اکاؤنٹ اکتوبر 2019 میں بنایا گیا۔
📌 اس کے بعد سے اب تک اس شخص نے اپنا ہینڈل 50 سے زائد بار تبدیل کیا ہے جو دھوکہ دہی اور فریب کاری کی واضح علامت ہے۔
ان میں کچھ پرانے ہینڈلز یہ ہیں:
@IAm_KhanAjaz
@IAm__KhanAjaz
@IM__KhanAjaz
@SardarAZ_kh
@KhanAZ_Kashmiri
@KhanAZ_Kashmiri
@SardaAZ_kh
اس طرح بار بار نام بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اس اکاؤنٹ کا ایجنڈا عوام کو گمراہ کرنا ہے۔ مارخود مزید تفصیل میں نہیں جانا چاہتا: مارخور کی درخواست ہے کہ یہ اکاؤنٹ ایسی حرکات نا کرے۔ مارخور آپ کا نام، شکل، پتہ سب جانتا ہے۔
ہم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ اکاؤنٹ سے اپنی لاتعلقی ی کا اعلان کرے تاکہ عوام کو واضح پیغام جائے کہ یہ اکاؤنٹ تنظیم کی نمائندگی نہیں کرتا۔ ساتھ ہی عوام سے بھی اپیل ہے کہ ایسے پروپیگنڈا اکاؤنٹس سے دور رہیں۔ شکریہ
ااپنے آپ کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کہنا والا یہ ہینڈل سوشل میڈیا پر صرف ایک مقصد کے لیے سرگرم ہے: آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو ریاست کے خلاف بھڑکانا۔
📌 یہ اکاؤنٹ اکتوبر 2019 میں بنایا گیا۔
📌 اس کے بعد سے اب تک اس شخص نے اپنا ہینڈل 50 سے زائد بار تبدیل کیا ہے جو دھوکہ دہی اور فریب کاری کی واضح علامت ہے۔
ان میں کچھ پرانے ہینڈلز یہ ہیں:
@IAm_KhanAjaz
@IAm__KhanAjaz
@IM__KhanAjaz
@SardarAZ_kh
@KhanAZ_Kashmiri
@KhanAZ_Kashmiri
@SardaAZ_kh
اس طرح بار بار نام بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اس اکاؤنٹ کا ایجنڈا عو��م کو گمراہ کرنا ہے۔ مارخود مزید تفصیل میں نہیں جانا چاہتا: مارخور کی درخواست ہے کہ یہ اکاؤنٹ ایسی حرکات نا کرے۔ مارخور آپ کا نام، شکل، پتہ سب جانتا ہے۔
ہم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ اکاؤنٹ سے اپنی لاتعلقی ی کا اعلان کرے تاکہ عوام کو واضح پیغام جائے کہ یہ اکاؤنٹ تنظیم کی نمائندگی نہیں کرتا۔ ساتھ ہی عوام سے بھی اپیل ہے کہ ایسے پروپیگنڈا اکاؤنٹس سے دور رہیں۔ شکریہ
وزیر اعظم پاکستان نے اعلیٰ سطح پر مداخلت کرکے اور مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کو نامزد کرکے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔ اب صورتحال کو بہتر کرنے کی ذمہ داری جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہے۔
ادارے کو ایکشن کمیٹی یا عوامی مطالبات سے کوئی مسلئہ نہیں۔ ہمیں مسلئہ ان لوگوں سے ہے جو ایکشن کمیٹی کی قیادت سنبھالے ہوئے ہیں اور کسی ایسے ایجنڈے پر ہیں جو پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے۔
پرائم منسٹر آفس
میڈیا ونگ
02 اکتوبر 2025.
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش اور سخت نوٹس۔
وزیر اعظم کی شہریوں سے پُر امن رہنے کی زوردار اپیل۔
وزیراعظم نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے۔
تا ہم مظاہرین امن عامہ کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں ۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مظاہرین کے ساتھ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عوامی جذبات کا احترام یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی غیر ضروری سختی سے اجتناب برتیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے کشمیری بھائیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہے۔
وزیراعظم نے مظاہروں کے دوران ہونے والے ناخوشگوار واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
وزیر اعظم نے احتجاجی مظاہروں سے متاثرہ خاندانوں تک فوری امداد پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔
حکومتی سطح پر مسئلے کے ��رامن حل کے لیے وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی میں سینیٹر رانا ثنا اللہ، وفاقی وزراء سردار یوسف، احسن اقبال، سابق صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان اور قمر زمان کائرہ کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید برآں وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مذاکراتی کمیٹی فورا مظفرآباد جائے اور مسائل کا فوری اور دیرپا حل نکالے۔
وزیر اعظم نے ایکشن کمیٹی کے اراکین اور قیادت سے اپیل کی ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے تعاون کرے۔
کمیٹی اپنی سفارشات اور مجوزہ حل بلا تاخیر وزیراعظم آفس کو بھجوائے گی تاکہ مسائل کے فوری تدارک کے لیے اقدامات کیے جا سکیں۔
وزیر اعظم نے وطن واپسی پر مذاکرات کے عمل کی نگرانی کا اعلان کر دیا۔
🚨آزاد کشمیر اپ ڈیٹ: مارخور انتہائی افسوس سے بتا رہا ہے کہ ابھی تک پانچ سویلین (بشمول ایک خاتون راہگیر) اور تین پو��یس اہلکار جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ تقریباً ایک سو بہتر پولیس اہلکار (جن میں سے بارہ شدید زخمی ہیں) اور پچاس سویلین زخمی ہیں۔
کچھ ہندوستانی اکاؤنٹ ایک ایجنڈے کے تحت فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔
🚨
آزاد کشمیر: مارخور انتہائی افسوس سے بتا رہا ہے کہ ابھی تک پانچ سویلین (بشمول ایک خاتون راہگیر) اور تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ تقریباً ایک سو پولیس اہلکار اور چالیس سویلین زخمی ہیں۔
کچھ ہندوستانی اکاؤنٹ ایک ایجنڈے کے تحت فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔
🚨آزاد کشمیر اپ ڈیٹ: مارخور انتہائی افسوس سے بتا رہا ہے کہ ابھی تک پانچ سویلین (بشمول ایک خاتون راہگیر) اور تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ تقریباً ایک سو بہتر پولیس اہلکار (جن میں سے بارہ شدید زخمی ہیں) اور پچاس سویلین زخمی ہیں۔