کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 237 نیک محمد گوٹھ میں ضمنی انتخاب کےدوران 2 گروپوں میں تصادم ہوگیا۔
تصادم میں پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی بلال غفار زخمی ہوگئے، بلال غفار کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جمعہ کو جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ فخر زمان کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ تاہم عثمان قادر بطور ٹریولنگ ریزرو اسکواڈ کے ہمراہ رہیں گے۔ #markhorupdate#TheRingsOfPower#AsuuStrikeUpdate#Bitcoin