#COAS expresses heartfelt condolences on passing of mother of General Pervez Musharraf (Retired). May Allah bless the departed soul in eternal peace and give strength to the bereaved family, Aameen.
عدلیہ نے چئرمین PCB کو کام سے روک دیا
عدلیہ نے چئرمین PIA کو کام سے روک دیا
عدلیہ نے چرمین PTV کو کام سے روک دیا
عدلیہ نے نواز شریف کو بیرون ملک بھاگنے کی اجازت دے دی
عدلیہ نے عزیر بلوچ قاتل کو بری کردیا
عدلیہ نے ریپ کے ملزمان کو بری کردیا۔
ماشاءاللہ اسلامی جمہوریہ پاکستان
ہمارا یوں نہ بھول پانا دلیل ہے کہ انتقام کی آگ بڑھی ہے کم نہیں ہوئی تمہاری شرارتوں سے گھر میں بکھیرا گیا کچرا سمیٹنے کے بعد اب ہم تمہاری باری لگانے والے ہیں تم نے تو ہمارے کم سن بچوں پہ وار کیا تھا
ہم تمہیں تمہارے جغرافیئے کی آگ میں جلتا دیکھیں گے ان شاءاللّٰہ
#APSPeshawar
کون چاہتا ہے کہ میں مرجاؤ کون چاہتا ہے کہ میری اولاد یتیم ہوجائے ۔
کون چاہتا ہے کہ میرا جسم خون اور زخموں سے بھر جائے ۔ نہیں چاہتا کوئی بھی۔
یہ فوجی جوان میرے لئے اپنے بچوں کو یتیم کرتے ہیں شہید ہوتے ہے ہم ان کا دفاع قلم سے بھی کریں گے اور وقت آنے پر اپنی خون سے بھی کریں گے۔
ٹی وی چینل سے نوکری ختم ہوئے 6 ماہ مکمل، یوٹیوب چینل چلاتے 5 ماہ ہوگئے.
بیٹی نے پوچھا، یو ٹیوب سے آپ سب کرسکیں گے. میں نے کہا بیٹی، جو اوپر بیٹھا ہے، وہ کہانی بدلے گا انشا اللہ..
@Haniaamir59 ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چار شہزادیاں تھیں جن کے نام یہ تھے
سیدہ رقیہ 💞
سیدہ زینب 💞
سیدہ فاطمہ 💞
سیدہ ام کلثوم 💞