مذہبی انسان ہوں اور نہ نیک ۔ مجھےاعتراض فقط ریاست مدینہ کے لفظ کے استعمال پر ہے۔اس تقریب کےلئے صوبائی وزیردوست احباب کو بھی آزربائیجان لےگئےتھے۔عمران خان کے دوست اورزبردست حامی مولانا طارق جمیل صاحب کی رہنمائی درکار ہےکہ کیا ریاست مدینہ میں سرکاری خرچے پر ان کاموں کی گنجائش ہے؟