میری رائے ہیں اور وقت کا تقاضا ہے کہ یہاں تمام ولنٹیئرز ٹیمز کو اکھٹا کرکے عمران خان کے لئے ایک نئے نام کے ساتھ ایک نیا سوشل میڈیا ٹیم بنایا جائے اور آفیشل @PTIofficial بھی اس کا حصہ ہو۔
ایک ٹیم بن کر ہم سب مل کر روز نیا ٹرینڈ چلائیں گے، ٹیم صرف ایک ہوگا عمران خان کا ♥️
چیف جسٹس ڈوگر کا میری بیٹی ایمان مزاری کے ساتھ اپنا مسئلہ ہے، ایمان نے ان کے خلاف ہراسانی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ اے ٹی اے قانون کے تحت سات روز میں سماعت اور فیصلہ لازمی ہے، عمرہ آدھے دن میں ہو جاتا ہے، ڈاکٹر شیریں مزاری
میں تو پیری مریدی کو نہیں مانتی، عظمیٰ جی۔ ہمارے پیر ہمارے پیغمبر حضرت محمدﷺ ہیں اور آپﷺ کے اہل بیعت ہیں، جنہیں یقیناً آپ بھی مانتی ہیں اور میں بھی۔
باقی رہ گئی بات خواجہ سرا پیر کی، وہ آپ کو پتا ہے کس کا ہے، جو سٹیل کا گلاس پکڑ کر پھرتا ہے۔ 😂🤣
اور میری دل سے دعا ہے کہ اللّه ہر مسلمان کا ایمان مضبوط کرے اور ہم سب کو ایسے شرپسند عناصر کے شر سے محفوظ رکھے جو جادو جیسے کفر و شرک کے راستے پر چل کر اللّه سے اعلان جنگ کرتے ہیں۔
بےشک اللّه ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
عدالت! ترازو کس طرف جھکا ہے؟
#ActNowSaveImranKhan
اے عدالت! تیری چوکھٹ پہ سوالوں کا ہجوم ہے،
کسی کو انصاف کی تلاش، کسی کے دل میں دھواں ہے،
اگر قانون سب کے لیے ہے تو معیار ایک کیوں نہیں؟
اگر انصاف زندہ ہے تو پھر جواب اتنا کم کیوں ہے؟
ہم کسی فیصلے سے اختلاف رکھ سکتے ہیں،
مگر انصاف کے اداروں سے امید بھی تو رکھتے ہیں،
ہر مقدمہ شفاف ہو، ہر سماعت بے خوف ہو،
نہ طاقت کا دباؤ ہو، نہ کسی مصلحت کا غلبہ ہو۔
جو فیصلہ ہو دلیل سے ہو، قانون کے مطابق ہو،
نہ نام دیکھے جائیں، نہ منصب، نہ کسی کا اثر ہو،
عمران خان ہو یا کوئی عام شہری، حق سب کا ایک ہے،
انصاف کا وقار تبھی ہے جب ترازو سب کے لیے ایک ہے۔
**عدالت کی عظمت بلند فیصلوں سے نہیں، بے لاگ انصاف سے قائم رہتی ہے۔**
#شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو #طبی_رپورٹ_عوام_کے_سامنے
#HealthAndJusticeForKhan
#SaveImranKhanHealth
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں
علی احمد کرد کا بغیر اچھل کود کا تقریر 🔥
آزاد چینل کا فیکٹ چیک جو سب سے اہم کام کرتا ہے وہ فیکٹ بالکل چیک ہی نہیں کرتا اور بالکل ہی نہیں کرتا
انہیں یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ آپ نے اس پوسٹ کو فیک کہنا ہے اور یہ بغیر ثبوت کے اسے فیک کہتے ہیں اور اوپر من گھڑت جھوٹی تحریر لکھتے ہیں
میں نے کل لیفٹنٹ کرنل عمیر بنگش کے امریکہ میں ٹرک چلانے کا لکھا، ٹرک چلانا کوئی بری بات نہیں اور رزق حلال کمانا عین عبادت ہے لیکن یہ لیفٹنٹ عمیر بنگش دوسرے کے بچوں کو ولولہ اور جوش دلواتے تھے کہ ہم کشمیر فتح کریں گے، ہم فلسطین کو آزاد کروائیں گے اور پھر غزوہ ہند کریں گے ان کی یہ سب ویڈیوز موجود ہیں
آزاد فیکٹ نے میرے پوسٹ لگانے کے فوراً بعد اسے فیک، پی ٹی آئی کا پراپوگنڈہ اور سازش قرار دے دیا، اور من گھڑت کہانی لکھ دی، اور یہ روزانہ کی بنیادوں پر کرتے ہیں اب میں ان کے پوسٹ کیساتھ کرنل عمیر بنگش کے ٹرک چلاتے ہوۓ کی ویڈیو بھئ شئیر کر رہا ہوں جو انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر لگائی ہے اور اس طرح کی ان کی بے تحاشہ ویڈیوز موجود تھیں جنہیں اب وہ ڈیلیٹ کر رہے ہیں
حامد میر نے وہ کام کردکھا جو کوئی نہ کرسکا ہے🔥
حامد میر نے جیو نیوز پر نواز شریف کا وہ کلپ چلا دیا جس میں وہ نواز شریف نے انڈین میڈیا کو اپنے فوج اور آرمی چیف کیخلاف بیان دیا تھا، کیا نواز شریف سیکیورٹی رسک نہیں کیا اس سے ملک کی بدنامی نہیں ہوگ
ریٹویٹ
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
اسٹبلشمنٹ اس حد تک آگے جاتی ہے جس حد تک زیادہ سے زیادہ سپورٹ اسے مل سکتی ہے اس کی ایک جھلک ہمیں چھبیسوی آئینی ترمیم میں ملی جب مولانا فضل الرحمان بھی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ تھے
جس طرح چھبیسوی ترمیم کے لئے سب کو اکھٹا کیا پھر چھبیسوی کے بعد مولانا کی ضرورت نہیں رہی پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے مل کر ستائیسوی ترمیم کی اب پیپلز پارٹی پچھتاتی ہے
مطیع اللہ جان
"علیمہ خان کو بھی بغیر کسی وجہ بغیر کسی جرم کے قید کیا ہوا ہے ہم کو تو پہلی بار ایم پی او کا پتہ چلا کہ پاکستان میں یہ بھی کوئی قانون ہے ایم پی او کے تحت آپ پکڑے جائیں تو آپ کے کوئی حقوق نہیں رہتے نہ ملاقات ہوسکتی نہ عدالتوں میں کیس ہوسکتا”۔ @Noreen_KhanPK
🚨
Sardar Umar Nazir Kashmiri has warned that Pakistani forces could launch an operation in Rawalakot at any time.
In view of the current situation, everyone is urged to remain united and alert, maintain communication with one another, and uphold solidarity and unity across every corner of the State of Jammu and Kashmir.
Unity is our strength. No one stands alone; we stand together. ✊
#RightsMovementAJK #standwithkashmir #Rawalakot #jammuandkashmir