@HealthKPGovt آج تترخیل ہسپتال میں اہلِ خانہ کو حفاظتی ٹیکے لگوانے گئے، مگر عملے نے یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ ویکسین لگانے والی خاتون سیکنڈ ٹائم میں موجود نہیں ہوتیں اور ویکسین بھی ساتھ لے جاتی ہیں، اس لیے ٹیکے نہیں لگ سکتے۔ متعلقہ حکام نوٹس لیں۔ #LakkiMarwat#KPHealth