@RebelByThought When he say all this jock everyone sitting infront of him or wherever its voice is listning all knows that what a laier he is or what a jocker he is
”جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے- پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں“
عمران خان (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
Unfortunately, I’m fading 💔
With a heart full of pain I tell you: I was diagnosed with severe malnutrition from endless hunger.
My body is breaking, my strength is gone, and I can’t afford food or medicine.
If you’re scrolling, please leave a dot (🍉) — even a dot means we’re not invisible.
پاکستان تحریک انصاف کو آئین آرٹیکل 15، 16، 17، 19 اور 25 کے تحت بطور سیاسی جماعت منظم ہونے، احتجاج کرنے اور سیاسی سرگرمیاں کرنے کی اجازت دیتا ہےـ
اس لئے ہم اپنی تحریک کو پرامن طریقے سے چلانے کا حق استعمال کریں گےـ ہمیں ہمارا حق چاہئیے!!!
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
(نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے)
”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے-
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا-
پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔
میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا-
جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے-
۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔
۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے-
۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے-
احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
NO DONATION AT ALL SINCE LAST UPDATE!
If you share this tweet, you won’t lose anything — actually, you could be the reason my life, family، future, and dreams are saved.
3 replies — even dots or 🇵🇸— can break the algorithm
https://t.co/vTilY1IgTj
خیبر پختونخوا حکومت کی پورے صوبے میں عملداری ہے۔ سہیل آفریدی سٹریٹ موومنٹ میں ہر شہر اور گلی گھوما ہے ۔ یعنی خیبر پختونخوا نو گو ایریا نہیں ہے ۔ کیا سرفراز بگٹی بلوچستان کے تمام شہروں میں یوں نکل سکتا ہے؟ زیادہ نہیں تو کوئٹہ سے ہی نکل کر دکھا دے ۔ پھر پتہ چل جائے گا گورنر راج کے پی میں ضروری ہے یا بلوچستان میں
خیبر پختون خوا کے عوام جفاکش، محنتی، غیور اور مہمان نواز ہیں۔ غیرت، وطن سے محبت، بہادری انکے خون میں شامل ہے۔ وطن عزیز کے دفاع میں وہ ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ انکا نقصان ہوا ہے۔ ان کے خلاف گمراہ کن پروپگنڈا افسوس ناک ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS Took to the streets of Peshawar to protest the PAK MILITARY GOV'T'S PHONY ARRESTS OF PTI MEMBERS AND IMRAN KHAN'S FAMILY ahead of the October 4th protest march.
PAK = A POLICE STATE = FREE THE KHANS.