اعظم سواتی نے آپ کو آئنیہ دکھایا تو برا مان گئے۔
آئینہ دکھانے والے پر غصہ نہ کرو اگر آئنے میں آپ کو اپنی شکل بد نما نظر آتی ہے تو اپنا شکل بدل دو اپنی بری عادت چھوڑ دو۔
کہاں تک بھا�� سکو گے کب تک قوم کو دھوکے میں روکو گے۔
PDM تو اپنی لالچ اور مال بچانے کیلئے اسٹبلشمنٹ کے پھندے میں پھنس چکے ہیں عمران خان جب بھی مسلط شدہ حکومت کو گرانے کی کوشش کرتا ہے تو درد مقتدر حلقوں کو پہنچتا ہے۔
اب آپ کو لگ پتہ جائے گا کہ خان تمہاری فرعونیت کیسے زندہ درگور کرتا ہے۔
رانا ثنأللہ نےشرلی چھوڑی کہ KP اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لائیں گے
1) اسمبلی KP میں PTI کی دو تہائی اکثریت ہے
2) پنجاب میں PMLN کے 176ووٹ ہیں
اور عدم اعتماد کےلیے 186ووٹ چاہیں
3) کسی لوٹےکا ووٹ پارلیمانی پارٹی کی اجازت کےبغیر گنا ہی نہیں جاسکتا
چور اپنےہی جال میں پھنس گئےہیں
ناانصافی پر انکےقابلِ جواز غصے اور مایوسی کو ہوا اس وقت ملی جب سینیٹرز کیجانب سےگزشتہ دو ہفتوں سے اپنی حمایت میں کی جانےوالی استدعاؤں کے باوجود سپریم کورٹ کے دروازے ان پر بند رہے۔چنانچہ انہوں نے ٹویٹ کیا اور پھر سے دَھر لئے گئے۔ریاست کی اس فسطائیت کیخلاف ہر فرد آواز بلند کرے!
بناناریپبلک ہی نہیں جس تیزی سےہم ایک فسطائی ریاست بن رہےہیں اس پرمجھےنہایت حیرت وتکلیف ہے۔کیسےکوئی اس کرب و آزار کےاحساس سے عاری رہ سکتاہےجس سےسینیٹرسواتی زیرِحراست تشدد اور بلیک میلنگ کی غرض سےاپنےاہلِ خانہ کو بھجوائی جانےوالی اپنی اور اپنی قدامت پسند اہلیہ کی ویڈیوکےبعدگزرے
@hinaparvezbutt شیطان نے بھی کہا ہوگا کہ جنت سے نکل کر سرخرو ہوگیا 😂
غلاموں مخلوق سرخرو بھاگنے کو کہتے ہیں بوٹ چاٹنے کر ترقی کرنے کا سرخرو کہتے ہیں۔
برطانوی عدالتوں نے ان کی کھال اتار دی
@azadpanchi01 پاکستانی فورسز کو سب سے پہلے ملازم کا رویہ اپنانا چاہیے سب سے پہلے ان کو ملازم کے حدود میں رہنا چاہیے
اگر جج اور سیاستدان جواب دہ ہے تو جنریلوں کو بھی جواب دینا پڑے گا۔
وہ اگر دودھ کے دھلے ہیں تو کورٹ مارشل کس کا ہوتا ہے پھر ؟
مراد سعید نے بہت ہی عمدہ طریقے سے ارشد شریف کا بہیمانہ قتل کا کیس سامنے رکھا اور ڈی جی آئی ایس پی آر اور رانا بدبودار کا جو بدنیتی پر مبنی موقف تھا اسکے پرخچے اڑا دئیے
اب اللہ تعالیٰ اس کو حاجیوں اور حافظوں کی شر سے بچائیں
I want to thank all the people who came in such huge numbers from across Pakistan to our Rawalpindi Azadi March yeaterday. Our Tehreek will continue until we establish rule of law and real freedom.
عمران خان نے آج کسی اور کا ریکارڈ نہیں توڑا کیونکہ کسی اور کے لیے اتنی بڑی تعداد میں عوام نکلی ہی نہیں، لحاظہ عمران خان نے آج اپنے ہی تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔
پاکستان میں کل 859 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہوتے ہیں، تحریک انصاف کے استعفوں کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی 123 نشستوں، پنجاب اسمبلی کی 297نشستوں، خیبر پختونخواہ کی 115 نشستوں ، سندہ اسمبلی کی 26 اور بلوچستان کی دو نشستوں یعنی کل 563 نشستوں پر عام انتخابات ہوں گے
پختونخوا میں پہلے بھی عدم اعتماد لا چکے تھے جہاں اپوزیشن کی طرف سے ووٹ کاسٹ کرنے صرف تین ممبران اسمبلی آئے تھے 😂
لہذا اس باری پھر سے عدم اعتماد والی حرکت کرنے سے گریز کی جائے اور سیدھا اسمبلی تحلیل کر دینی چاہیے 🔥✌️
#کیسا_لگاسرپرائز