حضور نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:
"#اللہ سے محبت کرو، اِس وجہ سے کہ اُس نے تمہیں بے شمار نعمتوں سے مالامال فرما دیا اور وہ تم پر شفقت فرماتا ہے اور تم پر بے حساب رحمت فرماتا ہے۔ مجھ سے محبت کرو تاکہ اللہ تم سے محبت کرے۔ پھر فرمایا: میری اہل بیت سے محبت اِس لیے کرو تاکہ میں تم
#القدس
اے اسرائیل! اے یہود! تیرا یہ نعرہ ہم مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے۔ ’’اے اسرائیل! تیری سرحدیں نیل سے فرات تک ہیں۔‘‘ ان شاء اللہ! ایک دن ہم مسلمانوں میں سے کوئی مرد مجاہد تیرا خاتمہ کرے گا۔
اگر #الله نہیں چاہتا تو تمہارے دل میں ایک دعا کا خیال بار بار آتا ہی کیوں؟
اس پر بھروسہ رکھو اور مانگتے رہو!
یقین رکھو وہ دے گا کیوں کہ وہی دینے والا ہے
وہ جس نے پہلے دیا ہے وہ ابھی بھی دے سکتا ہے۔
#قرآن ایک عام کتاب نہیں جو ہر پڑھنے والے کی روح میں اُتر جائے،یہ وحی اُنہی لوگوں پر اپنے خزانے کھولتی ہے جو متقین ہیں،یعنی وُہ لوگ جو ہر اُس بات سے رُک جاتے ہیں جو اللہ کو نا پسند ہوتی ہے اور ہر اُس کام پر لگ جاتے ہیں جو #اللہ کو محبوب ہوتا ہے،اور پھر یہی لوگ ہمیشہ غالب رہتے ہیں
O Allah! Forgive me all my sins, whether few or numerous, those of the present and the Past, those committed openly or secretly.🤲🏻♥️
❃ اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت🤲🏻🖤
"اے #اللّٰــــــہ موت سے پہلے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما" 🤲🏻 آمین ♥️