Alhamdullilah. I am vindicated. Imran Khan found guilty of corruption. The court accepts my account that imran khan sold Graff watch to me for $2 million via Farah Gogi in Dubai. The court and evidence confirmed my facts.
اس سے پہلے کہ ہمارے تحریک انصاف کے دوست یہ بولیں کہ یہ سب تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ہے،
ہم اپنے بھائیوں کی یادداشت تازہ کروا دیں۔
ہر ظلم کا حساب انسان کو دینا پڑتا ہے۔
��گہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
نوازشریف اور مریم نواز کی نااہلی کے وقت عمران خان سہولت کار تھے آج نوازشریف اور مریم نواز خاموش ہیں کیونکہ دونوں آئین،قانون اور عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔
کیس میں صفائی دینے اور رسیدیں پیش کرنے کی بجائے غنڈہ گردی، دھمکیاں اور گالیاں نا دی ہوتی تو بہتر ہوتا
پس ثابت ہوا کسی کے لئے کھودے ہوئے گھڑے میں انسان خود گرتا ہے،یاد تو ہوگا پانامہ،العزیذیہ کیس
اللہ کی عدالت کا انصاف دیر یا سویر سامنے آہی جاتا ہے