🚀Exciting news! Our POW Season 2 Program is officially live!
🎉 Start grinding, earn EXP and secure your spot in the PoW Season 2 airdrop! 👇
https://t.co/yKFzSmA43o
We're tallying up the score from POW S1 - connect your wallet and stay tuned!
#CryptoRewards#SoSoValue #PoWSeason2
'لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں' ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں.
جب تک ہم ایک شخص کا موازنہ دوسرے شخص سے کرتے رہے گے اُس وقت تک ہم غلط راستے پر رہیں گے۔
اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ہم انسان میں ایسی خواہش پیدا کر رہے ہیں کہ وہ کسی دوسرے جیسا بنے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ کوئی شخص نہ تو دوسروں جیسا ہے اور نہ دوسر�� شخص جیسا بن سکتا ہے۔۔
#Osho
جاگیردار سرمایہ دار اور فوجی ڈکٹیٹر تینوں کی نفسیات ایک ہے اور تینوں کی نفسیات جمہوریت کی نفی ہے۔۔
جب تک نظام پر ایسی نفسیات والے چہرے مسلط رہیں گے غریب کا مقدر اور ہمارا ملک کبھی نہیں بدل سکتا۔
دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ھے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ھو گا۔
"نزار قبانی"
نفس وہ بھوکا کُتا ہے جو اِنسان سے غلط کام کروانے کے لیے اُس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک وہ غلط کام کروا نہ لے، اور جب اِنسان وہ کام کر لیتا ہے تو یہ کُتا سو جاتا ہے لیکن سونے سے پہلے ضمیر جگا جاتا ہے۔
#Haqeqat
@OfficialDPRPP@Aashi_2 سالوں تم لوگوں کی کاروائی کاغذوں کی کی حد تک محدود رہتی ھے اگر قانون میں اتنی طاقت تم دلالوں ��ے چھوڑی ہوتی تو ایسے جرائم ہی نہ ھوتے