فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کےشہید سپریم لیڈر خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ ،ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی اوراعلی سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو الوداع کیا
وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کل اسمبلی اجلاس میں ایسی کوئی قرارداد پیش نہیں کرینگے،لیویز بحالی سے متعلق سوشل میڈیا پر فیک خبر اور گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے،عوام غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں،جھوٹی خبریں پھیلانے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ، بابر یوسفزئی
کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ باپ کسی میں ضم نہیں ہوتا لوگ باپ میں ضم ہوتے ہیں، بی اے پی قائم و دائم ہے مستقبل میں اہم کردار ادا کریگی ، بلوچستان میں پاور شیئرنگ معاہدے کی باتیں سنی ہیں ،
کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ باپ کسی میں ضم نہیں ہوتا لوگ باپ میں ضم ہوتے ہیں، بی اے پی قائم و دائم ہے مستقبل میں اہم کردار ادا کریگی ، بلوچستان میں پاور شیئرنگ معاہدے کی باتیں سنی ہیں ،
غیر یقینی سیاسی صورتحال نیک شگون نہیں ہے کیونکہ اس سے توجہ کب کون آرہے کب کون جارہے پر چلی جاتی اور اہم معاملات سے ہٹ جاتی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں نوابزادہ خالد مگسی نے کہا کہ سیکورٹی مسائل ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں کا دورہ کرنا مشکل ہوگیا ہے
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پاو ر شیئرنگ معاہدہ د و بڑی جماعتوں کے درمیان ہے ہمیں اس متعلق معلومات نہیں البتہ ہم بھی باتیں سن رہے ہیں ان باتوں میں کتنی صداقت ہے وہ وہی جماعتیں ہی بتا سکتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ افواہیں پھیلانا صوبے کے لیے اچھا نہیں ہے
نوابزادہ خالد مگسی نے کہا کہ باپ کہیں ضم نہیں ہوتا لوگ باپ میں ضم ہوتے ہیں بی اے پی ہماری جماعت ہے اس جماعت نے ایک وقت گزارا ہے مشکل حالات میں بھی جماعت برقرار ہے لوگ پارٹی چھوڑ کر گئے لوگ آتے جاتے ہیں آئندہ بھی یہ جماعت اہم کردار ادا کریگی ۔
اس کی تصدیق دو بڑی جماعتوں کے ذمہ داران ہی کر سکتے ہیں ، یہ بات انہوں نے بدھ کو گورنر جعفر مندوخیل کے ہمراہ گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر میر عاصم کردگیلو ، پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی ،رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ بھی موجود تھے ۔
مبینہ طور پر ڈرگ سپلائر انمول عرف پنکی کراچی والی کوکین کی ملکہ پنکی تو پکڑی گئی، لیکن نظام کو ایکسپوز کر گئی ، مبینہ طور پر پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری اور عدالت میں پیشی
#BreakingNews#Pinky#AnmolPinky#KarachiNews#DrugBust#CocaineCase