🚨 کم از کم اتنا تو جاننا چاہیے کہ آج غزہ کی پٹی میں کیا ہو رہا ہے۔
اسرائیلی فوجی نے ننھی بچی ’’سارہ‘‘ پر براہِ راست اور درست نشانہ لگا کر میزائل داغا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئی۔
نسل کشی جاری ہے، یہی حقیقت ہے۔
🚨 غزہ میں بچوں کا ایک گروہ اسکول بیگ اٹھائے ایک تعلیمی مرکز کی جانب جا رہا تھا کہ اچانک ایک اسرائیلی فوجی نے ان پر براہِ راست فائرنگ کر دی۔
معصوم بچوں کو نشانہ بنانا ظلم اور انسانیت سوز دہشت گردی کی انتہا ہے۔
An imam was stabbed to death inside a mosque in Gopalganj, Bihar. 🇮🇳 When even a place of worship is no longer safe, it clearly shows how vulnerable minorities remain in India. 💔
🚨 مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاندان کے گھر میں داخل نہ ہو سکنے والے اسرائیلی آبادکار نے اپنا غصہ ایک بے دفاع کتے پر نکال دیا!
زنجیر سے بندھے ہونے کے باعث فرار نہ ہو سکنے والے کتے پر آبادکار کے حملے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد شدید ردِعمل سامنے آیا۔
صیہونیت عالمی برائی ہے۔
🚨 BREAKING:
Colombian President Gustavo Petro to Trump:
"Instead of arresting the President of Venezuela over oil, you should have arrested Netanyahu, the genocide leader wanted by the International Criminal Court"
ذرا سوچئیے۔۔۔
کراچی شہر یتیماں !
اشرافیہ کا پاکستان
ایوان سے لیکر چوراہوں تک ہر جگہ اشرافیہ راج !ڈاکٹر عارف خان ساقی جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین،
سیکڑوں طلبا کے استاد،
آج بیچ سڑک پر ایک رئیس زادے کے تشدد کا نشانہ بنے۔
ہندو لڑکی کے ساتھ پیار کرنے کے جرم میں مسلمان لڑکے پر اس قدر ظلم ڈھانے کا سرٹیفیکیٹ آخر ان ظالم آر ایس ایس کے لوگوں کو کس نے دیا ہے؟ دنیا میں یہ کیا کچھ ہو رہا ہے زمانہ جہالت واپس آرہا ہے۔
Pakistan govt paid almost $12B Dollars to IPPs (independent power producers) during 11 months of last fiscal year.
◾This is almost equal of loans Pakistan has secured from IMF during last three years (2023-2026).
◾ Pakistani govt pays IPPs huge sum of money in capacity payment, resulting in expensive electricity for users.
مریم نواز اپنے نجی دورے پر سرکاری طیارے پر لندن گئی ہیں، ان کے طیارے کی صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے ہے، جبکہ فیول کا خرچہ 78 لاکھ ہے، یعنی نجی دورے پر سوا کروڑ روپے خرچہ ہوا۔ اسی طرح صدر زرداری نجی دورے پر گئے ہیں جبکہ وہ بھی سرکاری جہاز لے کر گئے ہیں اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے، محمد مالک
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MalickViews
ہم IMF کی شرائط پوری نہیں کر سکتے لیکن بے بی ڈول کو ہم 11 ارب کا جہاز خرید کر دے سکتے ہیں
ہم IMF کی شرائط کے مطابق cd70 والے کو ریلیف نہیں دے سکتے لیکن IPP کی ادائیگیوں کے 11 مہینوں میں 29 کھرب اور 35 ارب روپے ادا کئے گئے ہیں
وفاقی بجٹ میں صوبوں کو دینے کے بعد سب سے بڑا ہیڈ دفاعی بجٹ کا ہے
آج دفاعی بجٹ کو بھی IPP کی ادائیگیاں مات دے گئی ہیں
ان IPP کی ادائیگیوں کے پیچھے سب سے بڑی شخصیت جس کو آپ گلے سے پکڑ سکتے ہیں وہ جاتی عمرہ میں بڑے آرام سے بیٹھا ہے
شہزاد اکبر
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے