Assigment Editor @ExpressNewsPK, Coordinator @etribune (IVLP)Alumni USA Student )RIUJ Executive Member
correspondent in USA daily Sarkar islamanad news paper
قانون سازیاں ہو رہی ہیں جسکا مقصد اسٹیبلشمنٹ کی گرفت کو مضبوط ۔یہ بڑا اہم ہوتا ہے ۔۔ہمیشہ قوم پر خوف طاری کر کے قوم کو بلیک میل کیا جاتا ہے ۔۔
۔ مولانا فضل الرحمان
سپریم کورٹ ان ایکشن:
پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراض لگا، توہین عدالت کی درخواست واپس ہوئی۔
پی ٹی آئی نے اعتراضات دور کرکے واپس درخواست جمع کرائی اور درخواست کو نمبر لگ گیا یہ سب ایک ڈیڑھ گھنٹے میں ہوا۔
شہباز شریف، مریم نواز اور ان کو مسلط کرنے والوں نے عوام کو غریب کر دیا، مہنگائی کے باعث گھر چلانا مشکل ہو گیا، پنجاب میں غربت میں 41 % اضافہ ہوا، حافظ نعیم الرحمان
*🚨 شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر پولیس نے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور بیرئیر لگا دیے ہیں اور میڈیا کے نمائندوں کو ان بیرئیرز سے پیچھے دھکیل رہی ہے*
!! پی ٹی آئی کل سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان !!
اگر عمران خان کو آج اسپتال نہ منتقل کیا گیا تو پی ٹی آئی کل سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دے گی۔ سلمان اکرم راجہ
"تماشا تو اس دن لگے گا جس دن عمران خان سے کہیں گے چلیں تمہیں علاج کیلئے ہسپتال شفٹ کرنا ہے اور عمران خان کہے گا میں تو بالکل ٹھیک ہوں،"
مولانا فضل الرحمان
عمران خان صاحب کو اج رات 12 بجے تک منتقلی کا وقت ہے ، اسلام اباد انتظامیہ کی ذمہ داری ہے وہ چیزیں کر رہے ہیں جو بھی کرنا ہے ، ابھی وقت ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ