ٹکر کے لوگ
پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے، سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے توکارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیاعوام کو اپنے فیصلے اب خود کرنا ہونگے
#PTINewsAlerts#INDvsAUS#ImranKhansCall#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
"ملک کے حالات انتہائی نازک ہیں۔ یہ وقت شکایتیں اور فتنے فساد کا نہیں بلکہ حکومت کا ساتھ دینے کا وقت ہے"
اسی انتہائی نازک وقت کے دوران:
1. بیوروکریٹس کے لیے 1.8 ارب کے الاؤنسز کا اعلان کیا گیا
2. پی آئی اے، جو اب ایک پرائیویٹ کمپنی بن چکی، اس کے 4.29 ارب کا ٹیکس معاف کردیا گیا
3. اربوں روپے کے نئے جہاز خریدے گئے
4. ججز کے لیے اسکیم نکالی گئی کہ وہ ہونڈا سٹی اور ٹویوٹا کرولا جیسی گاڑیاں، محض ڈھائی سے ساڑھے تین لاکھ دے کر خرید سکتے ہیں
5. اسی نازک وقت میں حکومت نے جیٹ فیول کی قیمتوں کو کم رکھا جبکہ عام عوام کے فیول یعنی پیٹرول اور ڈیزل میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے
وغیرہ وغیرہ
آپ کو واقعی لگتا ہے کہ مشکل وقت ہے؟
یا،
مشکل وقت کا جھانسا دے کر، آپ کو خوشی خوشی کھال اتروانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے؟
:محترم شہزاد حسین
کہا جا رہا ہے کہ ان ( انڈیا ) میں سیاسی شعور یہاں کی نسبت زیادہ زیادہ ہے ! عائشہ ناز
انڈیا میں ابھی تک جمہوریت ہے قانون ہے مگر جب آپ پاکستان کے ساتھ موازنہ کرتے ہو تو کسی نے جین زی سے پوچھا کہ آپ کیوں نہیں نکلتے تو اس کا جو جواب تھا وہ میں یہاں نہیں چلا سکتا ! نجم سیٹھی
کراچی ڈالمیا میں شہری عاصم خان کو قتل کرنے والا ملزم ایاز گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں ملزم کو شہری کو قتل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
#Karachi
Pakistanis in the UAE have been left at the mercy of uncertainty. Millions are affected, visas cancelled, renewals refused. People who spent decades building their lives there are returning home with no future and their dreams shattered. The Pakistani govt must step up & act.
ریسکیو 1122 کی بروقت طبی امداد اور مؤثر CPR سے کرنٹ لگنے والے شہری کی سانسیں بحال ہوگئیں۔
چارسدہ کرنٹ لگنے سے بے ہوش شہری کو ریسکیو 1122 چارسدہ کے میڈیکل ٹیکنیشن کی بروقت CPR نے نئی زندگی دے دی۔
بروقت رسپانس، پیشہ ورانہ مہارت اور مؤثر ابتدائی طبی امداد، ایک اور قیمتی جان محفوظ
لاہور، بابو صابو انٹرچینج
گاڑی کو راستہ نہ دینے پر ٹی بی سی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد، اہلکاروں نے بزرگ شہری پر ڈنڈے برسا دئیے۔ سر پر ڈنڈا لگنے سے بزرگ شہری گرگیا۔
Journalist: “You've said that Russia should repay for reconstruction of Ukraine. Do you believe Israel should repay for reconstruction of Gaza?”
EU chief spokesperson: “I have no comment at this stage.”
*Days later, the journalist is fired*
جو لوگ اسلامی بینکنگ کو اسلامی نہیں مانتے، وہ کہتے ہیں کہ یہ عربی نام استعمال کر کے اسی پرانے بینکاری نظام کا تسلسل ہے۔ اسی سوال کو ہم نے علما کے سامنے بھی رکھا۔ کیا جواب دیا؟ جاننے کے لیے دیکھیے ہماری نئی ڈاکیومنٹری، آج شام 7 بجے۔
پشتو میں کہہ رہا ہے کہ پندرہ سالہ لڑکی غربت کی وجہ سے خود پشاور میں رکشہ چلا رہی ہیں، رکشے میں عمران خان کا تصویر بھی لگا ہوا ہے۔
ہم خیبر پختون خواہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس لڑکی کو عزت کے ساتھ نوکری دلوائی جائے 🙏
سیکٹر آئی نائن میں واقع پیٹرول پمپ پر شہری کی 50 لیٹر کار ٹینک میں مبینہ طور پر 61 لیٹر پیٹرول ڈالنے کی اے سی انڈسٹریل ایریا کو شکایت پر مجسٹریٹ موقع پر پہنچے، شکایت کی تصدیق ہونے پر پیٹرول پمپ سیل، مینجر گرفتار جبکہ جرمانہ بھی عائد کیا گیا، ڈی سی اسلام آباد کی شہری شکایات پر فی الفور ایکشن لینے کی ہدایت
PHARGAM AN PASS TREK ENDS HERE
There are many hidden paradises like this in the Hindukush Mountains, preserved in their raw authentic form waiting to be explored.
Gratitude to @kptourism for their efforts in promoting adventure tourism in Khyber Pakhtunkhwa.
یہ بات سو فیصد درست ہے۔ ہم نے اپنی زندگی۔میں حقیقتا" عمران خان سے اس قدر عشق کرنے والا شخص نہیں دیکھا۔ یہ بندہ اپنے گھر کا سامان تک بیچ کر تحریک چلاتا رہا اور اکثر اوقات کرائے کے پیسے نہ ہونے کے باوجود ایک شہر سے دوسرے شہر اللہ کے آسرے نکل پڑتا تھا
پشاور کے علاقے بڈھ بیر سیفن میں پلاسٹک بیگ میں بند اور سرکٹی نعش برآمد
مقتول کے ہاتھیوں کی انگلیاں تک بے دردی سے کاٹی گئی ہیں
پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کا عمل جاری ہے صرف ایک تعویز ملا ہے
پلاسٹک بیگ میں بند نعش نہر میں پھینکی گئی تھی
ٹانک/ چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ ....
مبینہ خودکش دھماکے کے بعد امدادی کاروائیاں اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ ہسپتال میں ایمرجنسی برقرار۔۔۔ ضلع میں کرفیو نافذ۔۔پولیس زرائع
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
نجلہ/شہناز کا ڈی این اے میچ ہوگیا ہے۔
یہ کیس فروری 2025 کو بھی لگایا تھا۔بہت وائر کیس تھا۔ چار خاندان سامنے آئے تھے انکے ساتھ ڈی این اے میچ نہیں ہوا تھا۔
الحمدللہ رواں ماہ ہم نے دوسری بار پوسٹ لگائی تھی کراچی کے علاقے کورنگی سے ایک خاندان سامنے آیا تھا۔ساری نشانیاں میچ تھیں۔
ہم نے ماں کے ساتھ ڈی این سے کے لئے دو ہفتے قبل سیمپل بھیجے تھے آج جرمنی سے رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔
شہناز سال 2008 کے جون میں گم ہوئی تھی اس وقت چار سال کی تھی۔اب الحمدللہ 22 سال کی ہے۔
ان شاءاللہ مکمل تفصیل جلد آپ سے شئیر کریں گے
فی الحال جمعرات کی بابرکت موقع پر اس خوشخبری کا تحفہ قبول کریں۔
#waliullahmaroof