روزانہ کھلی کچہری کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی مسائل کے بروقت حل کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا عوام سے براہِ راست رابطہ ایک ذمہ دار، شفاف اور عوام دوست پولیسنگ کی بہترین مثال ہے۔
#AliNasir#CapitalPeacePulse@ICT_Police
Islamabad Police carried out effective operations against drug dealers and illegal weapons during the last 24 hours, reaffirming its commitment to public safety and law enforcement.
#WeRIslamabadPolice#CapitalPeacePulse@ICT_Police
مرد کیسا ہونا چاہئے
𝒃𝒆 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒕𝒉𝒊𝒔 𝒎𝒂𝒏:
مرد اپنے کردار سے پہچانا جائے،
اس کی نگاہ میں حیا ہو، لہجے میں نرمی ہو
اور اس کے عمل میں دین کی سچائی ہوں
وہ صرف باتوں سے نہیں بلکہ اپنے رویّے سے یہ ثابت کرے
کہ آپ اس کے لیے کسی جنّت کی حور سے کم نہیں
اسلام آباد پولیس عوام کی خدمت اور ان کے اعتماد کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے
تھانہ شالیمار میں گمشدگی رپورٹ کےسلسلے میں آنے والے شہری نے پولیس کے تعاون، خوش اخلاقی اور بروقت رہنمائی پر اپنے مثبت تاثرات کااظہار کیا
عوام کی یہی رائے اسلام آباد پولیس کےلیےمزید بہتر خدمات کی ترغیب ہے
امن پسند معاشرے کی بنیاد قانون کی بالادستی اور جرائم کے خلاف مؤثر کارروائی میں ہے
اسلام آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی
وردی صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ عوام کےاعتماد تحفظ اورخدمت کی ذمہ داری ہے
اگر آپ اسلام آباد پولیس کاحصہ بن کراپنے ملک اور شہریوں کی خدمت کرناچاہتےہیں توبھرتی کےاس سنہری موقع سےفائدہ اٹھائیں
اہل امیدوار اپنی درخواست بروقت https://t.co/Uh3uTOyY4i آن لائن جمع کروائیں
#CapitalPeacePulse
غم شناس بھی آپ ﷺ ہی ہو۔۔۔!!
دل کے پاس بھی آپ ﷺ ہی ہو۔۔۔!!
دِل کی آس بھی آپ ﷺ ہی ہو۔۔۔!!
اِس دِل کو رَاس بھی آپ ﷺ ہی ہو۔۔۔!!
یا نبی ﷺ سلامُ عَلیک۔۔۔!!
یا رسول ﷺ سلامُ عَلیک۔۔۔🌸♥️