@IdreesSatti6 دوسری ٹیمز کے ہار کی بددعائیں مانگ کر ورلڈ کپ نہیں جیتے جاتے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے محنت ضروری ہے، ہم نے آج نیوزیلینڈ کے ہارنے کی بددعائیں کیں کیا نیوزیلینڈ والوں نے اپنی جیت کے لیے دعائیں نہیں مانگیں ہوگیں؟
Shanto Is Future Of Bangladesh I Like Him In Tigers...
He Was Of colour in this tournament but he is showing skills to n this inning...
Fifty for shanto