نمل یونیورسٹی کیا ہے ؟
نمل یونیورسٹی صرف ایک عمارت نہیں، عمران خان کا خواب ہے۔
میانوالی کی مٹی پر کھڑی یہ یونیورسٹی آج ہزاروں بچوں کو تعلیم، عزت اور بڑا خواب دے رہی ہے۔ ♥️
صوبے میں معدنیات کا فیصلہ یہاں کو منتخب نمائندہ ہی کرے گا ۔۔۔ گورنر خود کو تیس مارخان نہ سمجھے ایک غیر روایتی طریقے سے کرسی پر موجود لوگوں کو صوبے کی فیصلوں کا حق نہیں ہے اور نہ یہ اس کی مینڈیٹ ہے
میں یہ نہیں کہتا ہے کہ میں آپریشن روک پاؤں گا میں ملٹری آپریشن روک پاؤں گا لیکن جو بھی باتیں ہوگی سب سچ سچ آپنے قبائل اور پختون قوم کو بتاؤں گا اور سہیل آفریدی نے سچ آپنے قوم کو بتایا جس کے نتیجے میں ان کی حکومت چھین لی گئی!
معدنیات کھودنے سے اگر قوم کی حالت بہتر ہوتی تو بلوچستان پاکستان کا سب سے زیادہ غربت والا صوبہ نہ ہوتا۔ معدنیات اللہ رب العزت کا تحفہ اور اسے نکالنے والے دہائیوں سے عذاب بنے ہوئے ہیں۔
سینڈک، ریکوڈک اور چاغی ضلعے کی اربوں ڈالرز کی معدنیات آجتک وہاں کے لوگوں کی قسمت نہیں بدل سکیں۔ وہ ہمارے ملک کے غریب ترین لوگ ہیں جنکے 88 فیصد گھر آج بھی کچے ہیں۔
حاجی مانڑو کے ایم این اے مبارک زیب کے حوالے سے اہم بیانات:
حاجی مانڑو کے مطابق، ایم این اے مبارک زیب کہتے ہیں کہ میرے پاس پاور ہے، آپ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ لیکن آج آپ کے پاس پاور ہے، جب یہ پاور ختم ہو جائے گی تو پھر آپ کہاں جائیں گے؟
حاجی مانڑو کا مزید کہنا تھا کہ اول سے آخر تک ایم این اے مبارک زیب جو کچھ بھی کماتے ہیں، اس میں ہم چچاگان برابر کے شریک ہیں۔
جرگے کے کہنے پر ہم نے اپنا دھرنا ختم کیا تھا، مجھے اقوامِ باجوڑ نے اعتماد دیا ہے اور اب میں پوری قوم کو ساتھ لے کر ایم این اے مبارک زیب کے گھر کے سامنے دھرنا دوں گا۔
حاجی مانڑو چچا ایم این اے مبارک زیب کا مؤقف
آئی جی کے پی جنہوں نے ملک کی واحد پیشہ ور پولیس فورس کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی ناکامی (جس دہشتگردی کو رجیم چینج کے بعد ان کے ہینڈلرز واپس لائے) کا ذمہ دار اب ’’سمبولک سپورٹ‘‘ نہ ملنے کو ٹھہرا رہے ہیں۔
آخر وہ سمبولک سپورٹ کی توقع کیسے کر سکتے ہیں، جب پوری پولیس فورس صوبے کے منتخب نمائندوں کے خلاف متحرک کر دی گئی ہے؟ جب خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے؟ جب پولیس فورس منتخب حکومت اور پورے خیبر پختونخوا کے صوبائی جرگے کی پالیسی پر عملدرآمد کرنے کے بجائے بند کمروں میں بیٹھے ایسے افراد کی مرتب کردہ پالیسیوں پر عمل کر رہی ہے جنہیں پاکستانی عوام کی کوئی فکر نہیں، بلکہ وہ محض اپنی اہمیت بڑھانے کے لیے جان بوجھ کر بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں؟