سید مقاومت کی شہادت پر ملت اسلامی اور مظلومین جہان کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تعزیت عرض کرتے ہیں یہ شہادت دنیا بھر کے مظلوموں اور عرب دنیا میں بیداری کی نئی لہر کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔
9 مئی سقوط ڈھاکہ کے بعد ایک اور شرم ناک دن جب ایک دوسرا بد کردار پالتو نیازی ملت اسلامی پاکستان کی بے آبروی او�� وطن عزیز کی دشمنی کے لیے کھلے عام سامنے آگیا۔
خیبر خیبر یا صیہون ۔۔ حیدر حیدر یا صیہون
تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
شاید کہ کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
(علامہ اقبال)
ارض پاک پر ملت اسلامی کے حقیقی ترجمان صدر جمہوری اسلامی ایران
آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
چشم ما روشن ۔۔ دل ما شاد
امریکہ کی بربادی تک۔۔۔ جنگ رہے گی جنگ رہے گی۔۔
اسرائیل کی نابودی تک۔۔۔ جنگ رہے گی جنگ رہے گی
مظلوم فلسطینی و اھل غزہ سے اظہار یک جہتی کے لیے اہلیان پاکستان صدر جمہوری اسلامی ایران آیت اللہ رئیسی کا استقبال کیجئے۔۔۔
صل علی محمد۔۔۔ روح خمینی خوش آمد
صل علی محمد۔۔۔ یار رہبر خوش