عالمی قوتوں کے دباؤ پر مذہبی جماعتوں کو اسرائیلی مظالم کیخلاف مظلوم فلسطینیوں کی شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور برادر اسلامی ملک افغانستان کیساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے کی سزا دی گئی ہے ،
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
فلسطینیوں کے بچوں کے لاشےدیکھیں اپنے ملک کےحالات دیکھیں۔ سفیدپوش طبقہ خودکشیوں پرمجبورہوچکا ہے
ادھر پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں ان کے کرتوت چیک کرو۔ لگتا ہے خدا کے غضب کو خود دعوت دے رہے ہیں
عین نماز کے وقت گانا باجا جاری ہے
لاحول ولا قوۃ الا بااللہ نستغفرک اللہ و نتوب الیک
صحافی : دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے
مولانا فضل الرحمٰن : محمود اچکزئی کے حمایت میں مسلم لیگ ن کا امیدوار دستبردار ہوکر گھر میں آرام فرما رہا تھا
ان کو کہا گیا کہ آپ جیت گئے
😂😂😂
پاکستانی تقریبا24کروڑمسلمان76سالوں میں اپنے 170 علماء اسمبلی نہیں پہنچا سکے, یہ ان کی کل اوقات لیکن دوگززبان نکال کر شریعت کےنفاظ کا مطالبہ علماء سے کرتے ہیں۔
چمن میں جوبھی شخص جیتا ہے
ایمانداری سے اس کو اپناحق دولیکن لگ یہی رہا ہےکہ معاملہ ختم کرنے کی بجائے مزید الجھایا جارہا ہےتاکہ ایک نیا تنازعہ جنم لےاور لوگوں کا چمن دھرنے سے توجہ ہٹ جائے اور علاقےمیں نیا فساد شروع ہوتمام جماعتوں اورچمن کی قبائلی شخصیات کوسوچ سمجھکرچلنا چاہیے
اپنے اور اپنی نسلوں کے ایمان کی بقاء کے لئے
خود کو اور اپنی نسلوں کو دین سے اور وارثان انبیاء علیہم السلام سے جوڑ لیں
یہ نسل آپ کے پاس امانت ہے میرے نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی ۔۔
خدارا اس پہ رحم کر لیں 💔
ڈرنے والا عہدیدار مجھے اپنا استعفیٰ ابھی بھیج دیں تاکہ میں وہاں کسی اور کا تعین کرسکوں!
میرے ساتھ وہ چلے جو جذبہ شہادت سے سرشار ہو۔
مولانا راشد محمود سومرو صاحب✌️
پاکستان میں سیاست پیسہ کمانے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے اور لیڈرز اپنے محفلوں میں ان سادہ ا��ر نادان کارکنوں کی سادگی انجوائے کرتے ہیں جو اب تک زندہ باد مردہ باد اور نظرئے کے نعروں پر لگے ہوئے ہیں
داڑھی والا چور نہیں ہوتا بعض اوقات چور داڑھی رکھ لیتا ہے
نمازی دھوکا نہیں دیتے بلکہ بعض دھوکے باز نماز پڑھ لیتے ہیں
پردہ کرنے والیاں تو باعزت گھرانے کی ہوتی ہیں ہاں کچھ بے حیاء پردہ اوڑھ لیتی ہیں.....!
لہٰذا برائی کو ختم کیجے۔
نیکی کو نشانہ مت بنائیے۔
ملک کے لیۓ نیک حُکمران کی دُعا
تمام مسلمان بھائیوں نیک اعمال کے ساتھ ساتھ اس دُعا کا بھی خوب زیادہ اہتمام کریں،دعاؤں میں مانگا کریں
جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْراً کَثِیْراً وَاَحْسَنُ الْجَزَاء