تربت سے گرفتار خود کش حملوں کیلئے تیارکردہ عدیلہ بلوچ کی اعترافی پریس کانفرنس
👈عدیلہ بلوچ نے BLA،ماہ رنگ بلوچ و دیگر گینگ کو ایکسپوز کردیا،بلوچوں کی بہن بیٹیوں کو کچھ لوگ گمراہ کررہے
👈بلوچ اپنے بچوں کو ان سے بچائیں،یہ اپنے مقصد کے لیے استعمال کررہے اللہ نے مجھے گناہ سے بچالیا
نوجوانوں کو کيسا ملک چاہيۓ جہاں گالی گلوچ،جلاؤ گھيراؤ کی ترغيب ہو،ڈگری کی کوئ وقعت نہ ہو نوکری کے ليۓ دربدر کی ٹھوکريں کھانی پڑيں يا پھر جہاں روزگار کے مواقع مليں،انٹرنشپ کا آغاز ہو اور اگلا قدم اٹھايا جا سکے،نوجوانوں کے ليۓ 60 ہزار کی ايگری انٹرنشپ پہلا قدم ہے
#StayStrongSalmaButt
جگت باز کو ایک خاتون کیساتھ پروگرام میں مرضی کی آڈیئنس بٹھا کر جگتیں اور تالیاں بجوانے والے۔
لیکن شاباش ہے سلمی بٹ کو جنہوں نے وہاں موجود ان جگت بازوں اور یوتھیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جن کا لیڈر خود جاپان جرمنی کی سرحدیں ملا دیتا ہے
سیاست میں عدم برداشت کا ایندھن نوجوانوں کو بنایا گیا۔ کہا گیا بل جلادو، گرین بیلٹ کو آگ لگادو، ملک کے ٹکڑے کردو نوجوانوں کو صرف انتشار سکھایا گیا۔ دکھائی گئی ریاست مدینہ اور کروائی نو مئی گئی۔گالیاں ملک کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کا حصہ بننا سکھایا گیا
سلمی بٹ
لازمی شئیر کریں تاکہ یوتھیوں کی غلط فہمی دور ہوجائیں 🙏
👈ججز کے متنازعہ فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوگا پارلیمنٹ اور ادارے ایک پیج پر جبکہ آٹھ ججز تو اب فریق بن گئے ہیں
👈قانون کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا پارلیمنٹ نے باقاعدہ قانون پاس کیا ہے۔ احمد بلال محبوب
یہ ہمارے دشمن انڈیا کی عوام ہے جو ہمارے قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہیں بلکہ ساتھ ساتھ ترانہ پڑھنے کی کوشش بھی کر رہے لیکن ایک ہمارے مسلمان بھائ افغانی ہیں جو ہمارے ملک میں رہتے ہوئے بھی ہمارے ترانے سے نفرت کرتے 🤷♂️
صحرا نورد یہ کہانی بھی سن لو سپریم کورٹ میں اساتذہ کی پاکستان کی 154میں سے 60 یونیورسٹیوں میں ایڈھاک ازم کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت تھی اسی میں ایک آئی آئی یو بھی ہے اور یہ محترمہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی ریکٹر ہیں اس یونیورسٹی کو سالانہ 2.1ارب کی گرانٹ جو کہ پاکستان کی کسی بھی یونیورسٹی کو دی جانے والی گرانٹ سے زیادہ ہے 2.1ارب روپے پاکستان کی وفاقی حکومت دیتی ہے ، اس کے علاوہ 68 کروڑ روپے سعودی عرب اور کویت سے آتے ہیں اور اساتذہ کی تنظیم کے وکیل کے مطابق طلبہ کی فیسوں سے 3.7ارب روپے سالانہ اس ادارے کو آتے ہیں یعنی سالانہ تقریباً سات ارب روپے اور صحرا نورد آپ یہ سن کر حیران ہوں گے کہ اس سال کا یونیورسٹی کا خسارہ 4.1ارب تقریبا ہے اور یونیورسٹی اڈہاک ازم پر چل رہی ہے اور انہوں نے مزید تین سو ملین مانگے ہیں موصوفہ بقول ان کے چھ لاکھ روپے ماہانہ جب کہ ان کے وکیل کے بقول سات لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لیتی ہیں اس یونیورسٹی میں غیر قانونی تقرریاں ہیں لیکن جب پوچھا جاتا ہے تو ان کا صرف ایک جواب ہوتا ہے میں بیمار ہوں جب یہی سوال عدالت میں پوچھے گئے تو ان محترمہ نے کہا میں نے دعا لے رکھی ہے غنودگی میں ہوں تین ماہ پہلے پوچھے گئے سوالات کے جواب کے لیے وقت دے دیں ، بس عوام کا پیسہ اجڑ رہا ہے نوجوانوں کی تعلیم کی حالت خستہ ہے اور یونیورسٹی کا حال بس ان جیسا ہی ہے ویل چیر پر
گنڈاپور بارات لانے کی باتیں کرتا تھا، لیکن لاہور پہنچنا اس کے لیے اپنا بینڈ بجوانے کے برابر ہوگا۔ سو وہ کل سے بہانے تراش رہا ہے۔ اسے اچھی طرح پتا ہے کہ پنجاب پولیس کا ڈنڈا وہ پیر ہے جو بڑے سے بڑے بگڑے ہوؤں کو پانچ منٹ میں سیدھا کر سکتا ہے۔
یہ علی امین گنڈا پور طالبان کو بھتہ دیئے بغیر اپنے حلقےمیں نہیں جا سکتا، پوری خیبر پختونخوا کی حکومت طالبان کو بھتہ دیتی ہے ان کو شرم نہیں آتی یہاں آ کر اس نے بڑی بڑی باتیں کرنی دھمکیاں دینی ہیں۔ ان کے دو دن رہ گئے ہیں اڈیالہ جیل سے عمران خان کو چھڑوانا ہے اور پہلی گولی کھانی ہے۔
🔹فرزند سیالکوٹ خواجہ محمد آصف کا ایک اور اعزاز، آکسفورڈ یونیورسٹی میں 14 نومبر 2024 کو مسئلہ کشمیر پہ انڈین وزیر خارجہ کے ساتھ ایک بڑا اور تاریخی"ٹاکرا" ہوگا۔۔۔
🔹موضوع "کشمیر ایک آزاد ریاست"۔۔۔۔۔۔ جہاں یہ ٹاکرا پوری دنیا میں موضوع بحث بن رہا ہے وہیں "کشمیر کا فرزند" خواجہ محمد آصف انڈیا کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرے گا۔۔۔۔ سنا ہے اس خبر کے بعد یوتھیوں کے ہاں صفِ ماتم بچھ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
@KhawajaMAsif
نو مئی میں ملوث 37سو لوگ آج لاہور سے گرفتار ہوں گے یوتھیو جلدی پہنچو
گرفتاریاں شروع
سنا ہے خصوصی ریمانڈ بنگرانی رانا ثنا اللہ ہو گا
لال اے لال اے پروگرام
ایسی ساری ویڈیوز مجھے لازمی بھیجیں
♦مخصوص نشستیں تو وڑ گئیں👏👏
قومی اسمبلی نے آٹھ ججوں کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے پی ٹی آئی کے 80 ارکان کو اُن کے حلف کی بنیاد پر سُنی اتحاد کونسل کے ممبران ظاہر کردیا ۔
یوتھیوں کو ایاز صادق کی طرف سے جمعہ مبارک 💪۔۔۔
پنجاب کی تمام منڈياں وزيراعلی مريم نواز کے ليۓ ايک جيسی اہميت کی حامل ہيں۔ہر منڈی کی جائزہ رپورٹ تيار کی جا رہی ہے۔سب ميں درستگی اور جدت لائ جائے گی۔آج بھی بادامی باغ سبزی/فروٹ منڈی ميں صفائ کے ساتھ کھلے گٹروں کی de-silting کی گئ اور نئے covers لگائے گئے،کھڑا پانی نکالا گيا
آپ کو فوج سے کیوں نکالا گیا ، کشمالہ طارق
آپ بتا دیں ، مطیع اللہ جان
آپ کو ہریسمنٹ کے کیس میں نکالا گیا ، کشمالہ طارق
بریک کا ٹائم ہو گیا ، مطیع اللہ جان 🤣