Life is Limited,so don't waste it living someone else's. If you look at what you have in life, you will always have more. Do small Things with great Love.
PCB اور حکومت کی گھبراہٹ بھی کمال ہے 😂
لارڈز میں عمران خان کے بیٹوں کا 18 منٹ کا انٹرویو Sky Sports پر چلنے سے روکنے کے لیے PCB نے اتنا شور مچایا کہ مبینہ طور پر کھلاڑیوں کو لنچ کے بعد میدان میں نہ بھیجنے کی دھمکی تک دے دی۔
یعنی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے میچ کھیلنے گئی تھی یا عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو روکنے؟ 😂
دنیا بھر میں میچ چل رہا تھا، ادھر PCB اور حکومت کو عمران خان کے بیٹوں سے ہی خطرہ لاحق ہوگیا۔
یہ ہوتی ہے اصل Panicking State of Mind! 😂
عمران خان نے صحت کارڈ دیا ، لوگوں نے عمران خان کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں دیں۔۔ جو مزدور 30 ہزار ماہانہ کماتا ہے، جب اسکے بچے کا بھی لاکھوں والا علاج مفت ہوا تو اۤج تک وہ عمران خان کا دم بھرتا ہے،مریم نواز کی اۤڈیو لیک ہوئی تھی جس میں کہہ رہی تھیں کہ" انکل سب سے پہلے تو یہ ہیلتھ کارڈ بند کریں،" اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
انڈین کھلاڑی پاکستان کے کھلاڑیوں کے خوف کے بت توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
کہ انسانیت سب سے بڑی ہے
مگر پاکستانی کھلاڑی تو غلامی کا طوق گلے میں ڈال کے بیٹھے ہیں
یہ ہیں ایس پی سدرہ خان، جن کو اینچیلاڈاز اور چاکلیٹس بہت پسند ہیں۔ انہیں مریم صفدر کے غیرقانونی احکامات کے اوپر محفل میلاد اور مذہبی ایونٹس پر چھاپے مارنا بھی بہت پسند ہے، مثلاً کل، 12 ربیع الاول کی کاروائی بھی ان کی سرپرستی میں ہوئی ہے۔
ان کے والد صاحب ونگ کمانڈر تھے اور یہ سی ایس ایس پاس ہیں۔ آخر ایسی بھی کیا مجبوری ہوگی جو چند ٹکوں کی خاطر پڑھے لکھے افسران کو یونیورسٹی سے بھاگی ہوئی جعلی وزیراعلی کے غیر قانونی احکامات ماننے پڑ رہے ہیں؟
پاکستانیو آپ نے ایسے بیچارے افسران کو بھی آزاد کرانا ہے۔
کہاں کہاں سے ہٹاو گے۔۔
عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کا میچ کے دوران جیسے ہی انٹرویو کی ویڈیو آئی ویڈیو کے دوران عمران کی تصویر آئی تو پی ٹی وی نے اشتہار چلا دئے۔۔۔
Imran Khan’s health in prison is once again drawing international attention, with his family, supporters and fellow cricketers calling for medical treatment and improved access to care.
His family says he has suffered he has been mistreated in custody including isolation, prevented from seeing relatives and lawyers and lack of access to medical care.
Three years into his imprisonment, questions over his health, legal status and Pakistan’s political future continue to fuel debate.
عمران خان کیلئے ہماری اپیل انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہے، پاکستانی سیاست میں مداخلت کرنا مقصد نہیں، ہماری درخواست صرف یہ ہے کہ عمران خان کو ضروری طبی توجہ اور مناسب علاج فراہم کیا جائے۔ 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کو مطلوبہ طبی امداد فراہم کرنے کے مطالبے پر خط پر دستخط کیے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن
#pakistan @Athersmike
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کرک انفو cricinfo کے مطابق، عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو دکھانے پر PCB نے احتجاجاً وقفے کے بعد پاکستانی ٹیم کے دوبارہ میدان میں نہ اترنے کے آپشن پر بھی غور کیا تھا۔
جب ہر صبح کا مشن ہی یہ ہو کہ آج کیسے ذلیل ہونا ہے اور جگ ہنسائی کیسے کروانی ہے تو پھر ایسی حرکتیں کی جاتی ہیں۔
کل PTi کی تمام ریجنل لوکل اور ذیلی تنظیموں کو جمعہ کی نماز کے بعد عمران خان صاحب کی صحتیابی کے لئے مساجد میں بعد نماز دعا کی اپیل کرنی چاہیئے۔ایک تو دعا ہو گی - دوسرا پوری دنیا کو خانصاحب کی صحت کے بارے موجود خطرات سے آگاہی بھی ملے گی
براہ مہربانی اس پیغام کو پھیلائیں
@panadollxtra وہ الیکشن لڑواتا۔۔۔۔فکس کرواتا۔۔۔جیتے کو ہرواتا۔۔۔۔ہارے کو جتواتا۔۔۔45 کو 47 کرواتا۔۔۔بے گناہوں نہتوں پر گولی چلواتا۔۔اپنی ترقی کرواتا۔۔۔دوسروں کی تنزلی کرواتا۔۔۔وغیرہ وغیرہ وغیرہ
عمران خان کو ایک سابق کھلاڑی کے طور پر بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، وہ پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔
سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بات پر سکائی سپورٹس کو شکایت ڈال دی ہے کہ قید میں ڈالے گئے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کیوں کیا۔۔۔ مذکورہ انٹرویو میں خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے انکی صحت اور قید کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔۔۔یہ وہی کرکٹ بورڈ ہے، جس کے چیئرمین محسن نقوی ہیں۔۔۔وہی محسن نقوی جنہوں نے عمران خان کی شفا ہسپتال اسلام اۤباد منتقلی کے عمل کے دوران سیکیورٹی انتظامات کرنا تھے مگر توہینِ عدالت کی درخواست میں انہیں فریق ہی نہیں بنایا گیا تھا۔۔۔اب عمران خان، جو کرکٹ کی تاریخ کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، ان کے حالات سے متعلق انٹرویو پر سکائی سپورٹس کو کمپلینٹ موصول ہوگئی ہے اور وہ بھی پاکستان کی جانب سے۔
PCB made a formal complaint to Sky Sports after it aired an interview with the sons of former prime minister and captain Imran Khan during the lunch interval on the first day at Lord's. PCB also considered the option of Pakistan not taking the field after the break in protest: Cricinfo report
پی سی بی نے خود کو جے کانت شکرے سمجھ لیا تھا ، اور پھر جے کانت نے Sky sports کو دھمکی لگا دی
بدلے میں سکائی سپورٹس والوں نے ان کی نواز شریف والی کردی 😂
صرف بنگلہ دیش بننا ہی ٹریجڈی نہیں تھی، اس سے بھی بڑی ٹریجڈی یہ تھی کہ پاکستانی فوج نے لاکھوں کی تعداد میں اپنے ہی بنگالی شہریوں کو مار ڈالا، ان کا قتلِ عام کیا، ان کی نسل کشی کی اور ان کا ر-ی-پ کیا۔ بنگلہ دیش کے بعد پاکستانی فوج افغانستان میں الجھ گئی تو عوام سے توجہ ہٹ گئی، افغانستان سے فارغ ہوئی تو اب دوبارہ پاکستانیوں سے الجھ گئی ہے اور اس وقت 50 فیصد سے زیادہ پاکستان میں سول جنگ جاری ہے۔ بنگلہ دیش میں دردناک تاریخ لکھنے کے بعد اب پاکستان میں یہ سلسلہ جاری ہے۔ معید پیرزادہ
#pakistan @MoeedNj
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں