@WazhmaAyoubi FYI When Azad Kashmir was taken from india 1948, The Jihad against india started from Kabul and then FATA and then whole KPK. BTW we still have afghani's in Peshawar and they support Pakistan like Pakistan's.
اگر اس ملک کے چاروں آئی جی پولیس مل کر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی تعمیل میں اسلام آباد کے ڈی سی کو گرفتار نہیں کر سکے تو چاروں کے خلاف harbouring the criminal کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جائے
ووٹنگ ڈے پر انٹرنیٹ بند کر دیا گیا، لوگ ووٹ کے لیے ادھر ادھر بھٹکتے رہے، عوام کو پورا دن ذلیل کیا گیا، رات کو خواہشات کے مطابق نتائج نہ ملے تو دوبارہ انٹرنیٹ بند کر دیا گیا، رات کو مدر آف پوسٹ پول ریگنگ کی گئی۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
https://t.co/WuKM84LXxZ
Proud of Shehryar Afridi for defending his rights, values, and dignity. Taking the DC Islamabad to court for disrespecting his family at 2:00 am sets an example. Others should follow and stand up against injustice.
This long down time of twitter in Pakistan has introduced almost everyone to VPN. This means the future forced shutdown of any one social media site will have lesser damage on communications flow.
الیکشن میں بدترین دھاندلی کروانے پر کمشنر راولپنڈی کےسنگین الزامات کےبعد چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر استعفیٰ دیں، دونوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے دونوں آئین، قانون اور قوم سےغداری کے مرتکب ہوئےہیں اور ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے۔
#MandateThieves
کمشنر لیاقت چٹھہ
آپ نے انا کے ہاتھوں ہارے ہوۓ ملک کو جتوا دیا
تم نے بیوروکریسی کی لاج رکھ لی
ہم ہمیشہ آپکا نام ملک کی قسمت بدلنے والوں کے ساتھ لیا کریں گے
جگ جگ جئیو