ایک چینل پر خبر چلی کہ سادہ کپڑوں میں ملوث اہلکار کسی سے ہدایات لے رہا ہے۔ یہ سب مل کر ماموں بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اصل میں یہ سادہ کپڑوں میں مہبوس شخص کسی ادارے کا اہلکار نہیں۔ بلکہ جھوٹی باجی مریم کا اپنا گارڈ ہے۔ کتنا جھوٹ اور بولو گے آپ لوگ
@PUBGMOBILE Do something for the server also, Most of the time it's down and Ping are so high, Crashes and we get minus remarks due to your technical reason
شکریہ ترکی
ترکی کا چینل ٹی آر ٹی پاکستان کا مثبت چہرہ کیسے پوری دنیا کو دکھا رہا کہ پاکستان جائیں وہاں جا کر انجوائے کریں وزٹ کریں...
شکریہ ترکی پاکستان کی آواز بننے کے لیے
شرم آنی چاہیے ان حضرت کو، اس ملک کے میڈیا کے ہر اس انسان کو جس نے اس ٹویٹ کی مذمت نہیں کی۔ شرم آنی چاہیے قومی اسمبلی کے سپیکرز کو کہ جنہوں نے پاکستان بنانے والے کے بارے میں ایسے تضحیک آمیز بیان پر اس ممبر قومی اسمبلی کو اٹھا کر باہر نہیں نکالا۔ شرم آنی چاہیے اس عدلیہ کو کہ جس نے