@HamidMirPAK ہمارے نبی اکرم کا حکم ہے جنگ کے دوران بچوں بوڑھوں عورتوں کو قتل مت کرنا اور درخت مت کاٹنا۔ مطلب کہ درخت کاٹنا بھی قتل کے برابر جرم ہے۔جو درخت کاٹے اس پر قتل جیسا مقدمہ درج ہونا چاہیے
👈جب پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نےاحسن اقبال کوبتایاکہ ہم نےبجلی پیداکرنی شروع کردی ہے،
تواس نےappreciateکرنےکی جگہ اس کےپیسےبندکردیے!
👈مہنگی بجلی،تیل سب نوازشریف کی سازش!
👈غورسےسنو! یہ کوئیPTIیاعمران خان کاچاہنےوالانہیں بول رہا،یہ پاکستان کےسائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک بول رہےہیں!
@SaleemKhanSafi جیو نیوز والے اس حد تک گر جائیں گے کبھی سوچا نہیں تھا۔اگر کوئی سلیم صافی کے پرانے ملازم کو پکڑ کر پوچھ گچھ کرے تو وہ ان میں کتنے کیڑے نکالے گا ۔بہت افسوس ہوا ایسے صحافی پر